neurodermatitis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوروڈر میٹی ٹس ۔ لائیکن سمپلکن ۔ کھال کے چمڑے دار ۔ دبیز ٹکڑے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک جلدی مرض جو خارش سے ملتا جلتا ہے کھال موٹی ہو جاتی ہے بے چینی اور بار بار کھجلانے سے جلد پر خراشیں پڑ جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خارش سے ملتا جلتا ایک جزوی مرض جس میں خارش سے جلد موٹی اور دبیز تر ہوجاتی ہے ۔ اضطراب اور بار بار کھجلی کے باعث جلد پر خراشیں پڑجاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Greek

Urdu Meaning (اردو معنی)

کھال کے چَمڑے دار دَبیز ٹُکڑے ۔ کھال کی دَبازَت سے سوزِش بَڑھتی ہے

🔹 Roman Urdu