English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neuroanatomic Adjective اعصابی نسیج یا اعصابی نظام کا یا اس سے متعلق ۔
Neuroanatomy Noun نِظام اعصاب کا تشریحی مُطالعہ ۔ تشریح اعصاب ۔
Neuroarthropathy Noun جوڑوں کی اعصابی بیماری
Neuroasthenia Noun ضعف اعصاب ، عصبی بے حسی
Neurobehavioral Noun عصبی رویہ
Neurobiology Noun اعصابی نِظام کا حیاتیاتی مُطالعہ ۔ اعصابی حیاتیات ۔
Neuroblast Greek عصبی نَہُوض ۔ اَوَّلی عصبی خُلیَہ ۔
Neuroblastoma Greek عصبَی سَلعَہ ۔ ایڈرینَل مَیڈُولا میں بَننے والی رَسولی
Neurocanal Noun عصبی نالی
Neurocardia Noun نظام اعصاب اور قلب
Neurocele neurocoel Noun نخاعی نالی
Neurocentral Adjective ریڑھ کی ہڈی کے مرکزی اور عصبی محراب سے منسلک ۔
Neurochemistry Adjective نیورو کیمسٹری ۔ اعصابی نظام کی کیمیا ۔
Neurochord Noun عصبی ڈوری
Neurochorioretinitis Noun عصب بصری و طبقہ مشیمیہ و طبقہ شبکیہ کی سوزش
Neurochoroiditis Noun طبقہ مشیمہ و عصبی بصری کی سوزش
Neurocirculatory asthentc Noun سانس نہ آنے کی علامات کا مجموعہ(کسی بھی کام کی ششکرنے سےڈرنا ، تھکاوٹ کا احساس ، دل کے مقام پر سینہ میں درد ، دل کی دھڑکن ، بے چینی ، اضطرابی کیفیت)
Neurocladism Noun عصبی مرکز سے نئی شاخیں نکلنا
Neurocoel Adjective نیوروکویل ۔ عصبی نخاع ۔ حبلی اعصابی تار میں جوف ۔
Neurocoele Adjective (تشریح) عصبی نخاع ۔ نخاعی قنال ۔
Neurocommunication Noun پیغامات وصولی اور بھیجنے والا حصہ
Neurocrane Noun کھوپڑی
Neurocranium Noun کاسہٴسر کا وہ حصہ جو دماغ کو محفوظ رکھتا ہے۔
Neurocrine Adjective ایک ہارمون سے متعلِّق جس سے اعصابی عمل پر اثر پڑتا ہے۔
Neurocristopathy Noun اعصابی ہلالی کی ناقص نشوونما سے پیدا ہونے والا مرض
Neuroctopia Verb عصب کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Neurocutaneous Adjective جلد اور اعصاب سے متعلق ۔
Neurocyte Noun کسی نس یا عصب کا سلولی جسم ۔
Neurocytoma Noun عصبی خلیہ کی رسولی
Neurodealgia Noun شبکیہ میں درد