English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Netural Adjective نیچرل ۔ فطری ۔ قدرتی ۔ جو مصنوعی طور پر نہ بنایا جائے ۔
Netware Noun نیٹ وئیر ۔ ای اے این لوکل ایریا نیٹ ورک آپریٹنگ سسٹمز کی مصنوعات کی ایک فیلی جنہیں نوول انکارپوریٹڈ نے فروغ دیا۔
Network Verb ریڈیو یا ٹ وی کی نشریات کا سلسلہ جو اکائی کے طور پر کام کرے ۔
Network access point Noun نیٹ ورک ایکسیس پوائنٹ ۔ انٹرنیٹ ٹریفک کے لیے موجود انٹر چینج پوائنٹس میں سے ایک جہاں متعدد انٹرنیٹ نیٹ ورک کیرئیرز اور بڑے آئی ایس پی کے ایکسچینج ڈیٹا موجود ہوتے ہیں ۔
Network administrator Noun نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر ۔ کمپیوٹر نیٹ ورک پر آپریشنز کا انچارج شخص ۔
Network architecture Noun نیٹ ورک آرکیٹکچر ۔ کمپیوٹر نیٹ ورک کا ایک اصل سٹرکچر بشمول ہارڈ وئیر فنکشنل لئیرز انٹرفیسر اور پروٹوکولز جو کمیونیکیشن قائم کرنے اور معلومات کی قابل اعتماد منتقی کو یقینی بناتے ہیں ۔
Network centric computing Noun نیٹ ورک سینٹرک کمپیوٹنگ ۔ ایک کمپیوٹنگ انوائرنمنٹ جس میں ایک نیٹ ورک سرور یا سرورز مصروفیات کی نمائندگی کرتے ہیں ۔
Network computer Noun نیٹ ورکمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جسے ایک ایسے نیٹ ورک پر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جس میں پروگرامز اور سٹوریج سرور کی طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں ۔
Network database Noun نیٹ ورک ڈیٹابیس ۔ ایک ایسا ڈیٹابیس جو ایک نیٹ ورک میں چلتا ہے ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس جس میں دوسرے نیٹ ورک کے یوزر کے ایڈریسز موجود ہوتے ہیں ۔
Network device driver Noun نیٹ ورک ڈیوائس ڈرائیور ۔ ایک سافٹ وئیر جو نیٹ ورک ایڈاپٹر کارڈ کمپیوٹر کے ہارڈ وئیر اور ان دوسرے سافٹ وئیر کے مابین رابطہ استوار کرتا ہے جو نیٹ ورک ایڈاپٹر کارڈ کے طبعی افعال کنٹرول کرتے ہیں ۔
Network directory Noun نیٹ ورک ڈائریکٹری ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک میں ڈسک پر ایک ڈائریکٹری جو ایک ایسے کمپیوٹر پر واقع ہوتی ہے جو صارف کے استعمال میں نہیں ۔
Network drive Noun نیٹ ورک ڈرائیو ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک میں ایک ڈسک ڈرائیو جس کی ڈسک نیٹ ورک پر موجود دوسرے کمپیوٹرز کے لیے دستیاب ہو ۔
Network interface card Noun نیٹ ورک انٹرفیس کارڈ ۔ ایک ایپلیکیشن کارڈ یا کوئی دوسری ڈیوائس جو ایک کمپیوٹر یا کسی دوسری ڈیوائس مثلا پرنٹر کورسائی فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Network latency Noun نیٹ ورک لیٹنسی ۔ کمپیوٹر کے مابین معلومات کے تبادلے میں صرف ہونے والا وقت ۔
Network layer Noun نیٹ ورک لئیر ۔ آئی ایس او ۔ او ایس آئی ریفرینس ماڈل فارسٹینڈرڈائزنگ کمپیوٹر ٹو کمپیوٹر کمیونیکیشنز میں سات میں سے تیسری لئیر ۔
Network model Noun نیٹ ورک ماڈل ۔ ایک ڈیٹابیس سٹرکچر یا لے آئوٹ جو نظام مراتب وراثت سے مشابہ ہے ماسوائے اس کے کہ ریکارڈز کے ملٹی پل پیرنٹ ریکارڈز اور ملٹی پل چائلڈر ریکارڈز بھی ہوسکتے ہیں ۔
Network modem Noun نیٹ ورک موڈیم ۔ ایک موڈیم جو ایک نیٹ ورک سے صارفین کے مشترکہ استعمال میں ہو جو آن لائن سروس پرووائیڈر ایک آئی ایس پی ایک سروس بیورو یا دوسرے آن لائن سورس سے بات کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Network news Noun نیٹ ورک نیوز ۔ انٹرنیٹ پر موجود نیوز گروپ خصوصا وہ جو یوزنیٹ نظام مراتب وراثت میں موجود ہوتے ہیں ۔
Network operating system Noun نیٹ ورک آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جسے نیٹ ورکنگ کو سپورٹ کرنے کے لیے خاص طور سے ڈیزائن کیا گیا ہو ۔
Network protocol Noun نیٹ ورک پروٹوکول ۔ اصول و قواعد کا ایک سیٹ جو نیٹ ورک کے ذریعے کمیونیکیشن کی وضاحت کرے اور اسے عمل میں لائے ۔
Network software Noun نیٹ سافٹ وئیر ۔ جس میں ایک ایسا جزو بھی موجود ہوتا ہے جو ایک نیٹ ورک کے ساتھ کنکشن یا اس میں شمولیت کی آسانی فراہم کرتا ہے ۔
Network structure Noun نیٹ ورک سٹرکچر ۔ ریکارڈ آرگنائزیشن جو کسی خاص نیٹ ورک ماڈل میں استعمال ہوتی ہے ۔
Network terminator Noun نیٹ ورک ٹرمینیٹر ۔ ایک آئی ایس ڈی این ڈیوائس جو آئی ایس ڈی این ٹیلیفون لائن اور ایک سے زائد ٹرمینل ایڈاپٹرز یا ٹرمینل آلات جیسا کہ آئی ایس ڈی این ٹیلیفون کے مابین انٹرفیس کے طور پر کام کرتا ہے ۔
Network time protocol Noun نیٹ ورک ٹائم پروٹوکول ۔ ایک انٹرنیٹ پروٹوکول جو انٹرنیٹ سے منسلک کمپیوٹرز کی گھڑیوں سے وقت ملانے کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔
Networked Verb نیٹ ورک بنایا ۔
Networker Noun کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے باہمی سلسلے کا رُکن جو اپنے گھر یا کِسی دفتر سے کمپیوٹر پر کارروائی کرتا ہو ۔
Networking Noun مربوط سلسلہ ۔
Neufal Noun نیلوفر
Neufchatel Noun نوشاتل؛ نوشاتلی پنِیر؛ ایک ملائم سفید پنِیر
Neulactil نیولیکٹل ۔ پیری سیازین ۔