English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Net register tonnage | جہاز میں مال برداری کی گنجائش ۔ | |
| Net rent | خالص کرایہ ۔ | |
| Net rental fin | Adjective | خالص کرایہ کی رقم ۔ |
| Net reproduction rate | Adjective | خالص شرح باز پیدا آوری ۔ |
| Net revenue account | Noun | خالص آمدنی کا کھاتا ۔ خالص ریوینیو کھاتا ۔ |
| Net sales accts | Adjective | خالص فروخت ۔ |
| Net sum | خالص رقم ۔ | |
| Net surfing | Noun | نیٹ سرفنگ ۔ کسی خاص مقصد کے بغیر انٹرنیٹ ایکسپلور کرنا ۔ |
| Net worth accts s fin | Adjective | خالص وقت خالص قدر کسی اثاثے کی ٹھوس یا قابل یقین قیمت ۔ |
| Net yield | اخراجات منہا کر کے کل آمدنی ۔ | |
| Netball | Noun | دو ٹیموں کے درمیان ایک کھیل ۔ جِس میں گیند اُچھال کر ایک اُونچے اُفقی حلقے میں ڈالنا ہوتا ہے ۔ جِس میں جالی بندھی ہوتی ہے ۔ |
| Netbeui | Noun | نیٹ بی ای یو آئی ۔ نیٹ بایوز اینہا نسڈ یوزر انٹرفیس کا اختصار ، ایک ٹرانسپورٹ لیئر پروٹوکول جو مائیکرو سافٹ کی نیٹ ورکنگ مصنوعات کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے ۔ |
| Netbios | Noun | نیٹ بایوز ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس اے پی آئی جسے ایپلیکیشن پروگرامز آئی بی ایم اور اس جیسے ایسے مائیکروکمپیوٹرز پر استعمال کیاجاسکتا ہے جن ایم ایس ڈاس او ایس ۲ یا یونیکس کے چند ایک ورژن چل رہے ہوں ۔ |
| Netbsd | Noun | نیٹ بی ایس ڈی ۔ بی ڈی یونیکس آپریٹنگ سسٹم کا ایک مفت ورژن جسے رضا کا رانہ کوششوں کے نتیجے کے طور پر فروغ حاصل ہوا ۔ |
| Neterology | Noun | موت سے بحث کرنے والی سائنس |
| Netful | Noun | جال بھر ۔ جو جال کو بھر دے ۔ |
| Nethaprin dospan | نیتھپرن ڈوسپین ۔ سانس کی نالی کےلئے آرام دہ دمہ میں مفید ۔ شربت کی صورت میں دستیاب جو عمر رسیدہ مریضوں کےلئے بالخصوص مفید ہے ۔ | |
| Nether | Adjective | نِیچے کا ، زیریں ، دوزخی ۔ |
| Nether garments | Noun | پاجامہ ۔ پتلون ۔ |
| Nether millstone | پتھر کا دل ۔ | |
| Nether regions | Noun | دوزخ ۔ پاتال ۔ تحت الثریٰ ۔ |
| Nether world | Idiom | دوزخ ۔ |
| Netherland | Noun | نشیبستان ۔ ہالینڈ اور بیلجیم ۔ |
| Netherlander | Noun | نیدر لینڈ یا ہالینڈ کا باشِندہ ۔ ولندیزی نسل کا آدمی ۔ |
| Netherlandish | Adjective | نیدر لینڈ کا ۔ نشیبستان کا یا اُس متعلق ۔ ڈچ ۔ نشیبستان کی زبان ۔ |
| Netherlands | Noun | نیدر لینڈ ۔ بلجیئم اور لکسمبرگ ۔ |
| Netherman | Noun | نیچے کا دھڑ ۔ ٹانگیں وغیرہ ۔ |
| Nethermore | Adjective | نیچے تر ۔ اور نیچے ۔ اسفل ۔ موز ۔ |
| Nethermost | Adjective | سب سے نیچے کا ، پاتال کا ، سخت الثریٰ کا ۔ |
| Netherstock | Noun | موزہ ۔ جراب ۔ خصوصاً جو گھٹنوں سے اُوپر تک ہوا کرتی تھی ۔ |