English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Netherward | Adverb | نیچے کی طرف ۔ |
| Netiquetee | Noun | نیٹی کویٹی ۔ نیٹ ورک ایٹی کیٹ کا اختصار شائستگی کے اصول و ضوابط الیکٹرونک پیغامات مثلا ای میل یا یوزنیٹ پوسٹنگ وغیرہ بھیجنے کے لیے جن کی پابندی کی جاتی ہے ۔ |
| Netive albumin | Noun | تخلیق کرنے والی البیومن ، اصل البیومن |
| Netlike | Adjective | جال کی مانِند؛ دام نُما |
| Netpc | Noun | نیٹ پی سی ۔ ایک کمپیوٹر پلیٹ فارمن تصریح جسے مائیکروسافٹ اور انٹل نے ۱۹۹۶ میں کلائنٹ کمپیوٹر پر واقع ایپلیکیشنز کی بجائے ونڈوز این ٹی سرور بیسڈ پروگرامز استعمال کرنے والے سسٹمز کے لیے تیار کیا ۔ |
| Netrosthenia | Adjective | زیادہ عصبی طاقت ۔ |
| Netscape navigator | Noun | نیٹ سکیپ نیویگیٹر ۔ ویب برائوزر پروگرامز کی ایک وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی فیملی جسے نیٹ سکیپ کارپوریشن نے بنایا ۔ |
| Netspeak | Noun | نیٹ سپیک ۔ ای میل آئی آرسیز اور نیوز گروپ میں لکھی جانے والی انگریزی کے رواجوں کا ایک سیٹ ۔ |
| Netsuke | Noun | (جاپانی) ایک چھوٹا سا آرائیشی بٹن جو جاپانی اپنے پٹکے میں لگاتے ہیں۔ |
| Nettable | Adjective | جال میں پھنسنے کے قابِل |
| Netted | Verb | جال بنا ، نقدی کمائی ۔ |
| Netted custard apple | Noun | رام پھل ، نونا |
| Netter | Noun | جال بنانے یا استعمال کرنے والا ۔ |
| Netterology | Adjective | مردہ جسموں کا مطالعہ ۔ |
| Netting | Noun | جالی کا کا م ، جالی ، جال بچھانا ۔ |
| Nettle | Noun | بچھو بوٹی کی جھاڑی ، خاردار پتیوں والا ، اشتعال دلانا ۔ |
| Nettle battery | Noun | حیوان آبی کے ڈنک مارنے کا نیش ۔ |
| Nettle bird | Noun | سفید کنٹھی والا قوس الحال سنہرا پرند جو بچھوا پودوں میں گھونسلے بناتا ہے ۔ |
| Nettle cell | Noun | (حیاتیات) نیش کیسہ ۔ |
| Nettle leaf | Noun | قراص ، گرنہ ، بچھوا گھاس ، خرفہ باتھو |
| Nettle rash | Noun | بچھوا چٹھے(جلد کی ایک بیماری) جس میں جسم پر چٹھے پڑ جاتے ہیں ۔ گزنہ ۔ نبات اللیل ۔ پِتی ۔ |
| Nettle rash | Noun | بچھوا چٹھے(جلد کی ایک بیماری) جس میں جسم پر چٹھے پڑ جاتے ہیں ۔ گزنہ ۔ نبات اللیل ۔ پِتی ۔ |
| Nettle tree | Noun | سلسئس کی جنس کا ایک درخت ۔ امرود کوہی ۔ آسٹریلیا کا ایک درخت ۔ |
| Nettled | Verb | ہلکا ناراض ہوا ۔ |
| Nettler | Noun | چھیڑ چھاڑ کرنے والا ۔ اُبھارنے والا ۔ بھڑ کانے والا ۔ |
| Nettlerash | Noun | پَتّی ۔ شَری ۔ پَتّی اُچھَلنا ۔ چھَپاکی ۔ جِلدی امراض میں سے ایک |
| Nettles | Adjective | نیٹلز ۔ گز نہ ۔ بچھوا ۔ خاردار سدا بہار جھاڑی ان کی شاخوں پر کانٹے اور پتے نوکیلے دندانہ دار ہوتے ہیں ۔ پھول چھوٹے اور سبز ہوتے ہیں ۔ |
| Nettlesome | Adjective | باآسانی چِڑ جانے والا؛ تنگ کرنے والا؛ پریشان کُن |
| Nettlewort | Noun | خار دار پتیوں والے پودوں کی جنس کا ایک پودا ۔ |
| Nettling | Noun | چبھن ۔ نیش زنی ۔ چبھانے یا مشتعل کرنے کا عمل ۔ |