English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neuma neume neum
Neumatic Adjective گریگوری سنگِیت کی علامات سے متعلِّق
Neume Noun (موسیقی) گریگوری سنگِیت کی ترقیم میں مستعمل متعدد علامات
Neuoblastoma عصبی سلعہ ۔ ایڈرینل میڈلامیں بننے والی رسولی ۔
Neur Adjective نیور ۔ اعصاب سے متعلق ۔
Neurad Adverb اعصاب کی طرف ۔
Neurada procumbens Noun چپاری ، کوادھل
Neuradynamia Noun اعصابی کمزوری ۔ ضعف اعصاب ۔
Neuraemia Adjective عصبی نقص کے باعث آیا مرض ۔
Neuragmia Noun عصب کا گرہ سے الگ ہو جانا
Neural Greek عصبی ۔ اعصابی ۔ اعصاب کے مُتَعلِق ۔ نیُورَل آرچ مُہروں کے دَرمیان سوراخ بَناتی ہے
Neural anesthesia Noun عصی تخدیر
Neural arch Adjective نیورل آرک ۔ فقاریہ جانداروں کی محراب جو حرام مغز کی حفاظت کرتی ہے ۔
Neural canal Adjective نیورل کینال ۔ قناعت نخاع ۔ ریڑھ کے ستون میں پائی جانے والی نالی جس میں حرام مغز ہوتا ہے ۔
Neural crest Noun عصبی چوٹی
Neural deafness Noun سمعی عصب کی خرابی کے سبب بہرہ پن
Neural defective Noun ریڈھ کی ہڈی کا چر جانا
Neural fold Noun حرام مغز کی نالی کے گرد شکنیں
Neural groove Noun (تشریح) عصبی میزاب ۔
Neural network Noun نیورل نیٹ ورک ۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم کی ایک قسم جو حیاتیاتی اعصابی نظام کے نیوران اعصابی خلیات کے نمونے کی طرز پر بنایا گیا اور دماغ کی طرح معلومات پروسیس کرنے سیکھنے اور یاد رکھنے کی طرز پر مشابہت دینے کے ارادے پربنایا یا ۔
Neural network neural net
Neural spine Noun (تشریح) فقرہٴنخاع ۔
Neural tube Noun (جنین) عصبی نلی؛ ریڑھ کی ہڈی والے حیوانات کے جنین میں عصبی بافت کی کھوکھلی نلی۔
Neurala Noun جنین کی نشوونما کا وہ دور جبکہ وہ نمو کے بعد سے اس کی حرکت میں ٹھہراﺅ پیدا ہو جاتا ہے اور اس کی بیرونی طور پر نشاندہی واضح اور نمایاں ہو جاتی ہے
Neuralgia Greek دَردِ اعصاب ۔ عصب کی شاخ میں دَرد
Neuralgia occupation Noun کسی پیشہ سے لاحق ہونے والا عصبی درد
Neuralgic Adjective اعصابی درد سے متعلِّق
Neuralgic headache Noun اعصابی سر درد
Neuralgiform Adjective عصبی مرض یا ریحی درد کے مشابہ ۔
Neuraliga Noun اعصابی درد ، اعصابی دُنبل ۔