network terminator – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیٹ ورک ٹرمینیٹر ۔ ایک آئی ایس ڈی این ڈیوائس جو آئی ایس ڈی این ٹیلیفون لائن اور ایک سے زائد ٹرمینل ایڈاپٹرز یا ٹرمینل آلات جیسا کہ آئی ایس ڈی این ٹیلیفون کے مابین انٹرفیس کے طور پر کام کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu