English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neurally Adverb اعصابی طور پر
Neuralv Verb نسوں کا رگوں کا عصب کا ۔
Neuraminic acid نیورا امائنک ایسڈ ۔ ایک امائنو شوگر جو حیوانوں کی بافتوں میں پائی جاتی ہے ۔
Neuraminic acidc2 h17no8
Neuranagensis Verb عصبی ریشوں کا از سر نو بننا ۔
Neurangenesis Noun عصبی محراب کے ارد گرد کچھ بننا
Neurapophysial Adjective فقرہٴنخاع سے متعلق ۔
Neurapophysis Noun (تشریح) فقرہٴنخاع ۔
Neurapraxia Greek جانبی عصبی رَیشوں میں عمَل کا عارضی ضیاع
Neurarthropathy Noun جوڑوں کے وہ امراض جو اعصاب کو بھی متاثر کرتے ہیں
Neuras thania Noun اعصابی کمزوری ۔ ضعف اعصاب ۔
Neurashtenia Noun خللِ اعصب ۔
Neurashthenial Adjective ضعف اعصاب ۔
Neurasthania Noun اَعصابی کمزوری۔ ضُعفِ اَعصاب
Neurasthenia Greek ضَعف الاعصاب ۔ ایک اِصلاح جِسے غَلَط طَور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ جَمُود ، بھُوک ہونا اور کارکَردَگی کا ضیاع ۔ حَساسیت میں اِضافَہ
Neurasthenic neurasthenical
Neurasthenic vertigo Noun کمزوری کے سبب چکر آنا
Neurasthenically Adverb اعصابی ضُعف کے طور پر
Neurasthnic headache Noun اعصابی کمزوری کی وجہ سے سر درد
Neurataxia Noun اختلاج نخاعی
Neuration Noun (تشریح) نظام اعصاب ۔
Neuratrophy Noun اعصاب کا کمزور ہونا
Neuraxis neuraxon neuraxone
Neure Noun عصبی خلیہ مع ملحقات
Neurectasia Noun اعصابی تناﺅ
Neurectomy Greek عصب بَراری ۔ عصب کے حَصّے کا اخراج
Neurectopia Noun کسی پٹھے کا اپنے اصل مقام سے الگ ہو جانا
Neurelemma Adjective نیوری لیما ۔ عصبی غلاف ۔ غلاف عصب ریشہ ۔
Neuremia Noun اختلال اعصاب ، مرض عصبی وظیفی
Neurenteric Adjective (تشریح) اعصابی یا آنت کے نظام سے متعلق ۔