English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macranncheniidae Adjective میکرانچینیڈا ۔ معدوم سم دار نباتات خور حیوانات ۔ ان ممالیہ کا تعلق دور سوم میں تیسرے دور سے تھا ۔
Macrencephalic Noun لبیر الدماغ
Macreostomia Adjective میکروسٹومیا ۔ فراخ دھنی ۔ بہت بڑا دہن ہونا ۔
Macristiidae Adjective میکریسٹیڈا ۔ ہڈی دار بحری مچھلیاں ۔
Macritas Noun ہزال کمزوری
Macro Adjective کلاں کبیر ۔
Macro Adjective کلاں کبیر ۔
Macro assembler Noun میکرواسمبلر ۔ ایک اسمبلر جو میکرو اور سرانجام دے سکتا ہے ۔
Macro axis Noun (قلم) محور اکبر ۔
Macro bubble Noun میگنیٹک ببل ۔ ایک متحرک مقناطیسی ڈومین جو ایک نچلی باریک پرت میں موجود ہوتا ہے ۔
Macro dynamic model Adjective کبیر حرکی ماڈل کلاں حرکی ماڈل ۔
Macro dynamics Adjective کبیر حرکیات ۔
Macro economic analysis Adjective کلاں معاشیاتی تجزیہ ۔
Macro economic statistics Adjective کلاں معاشیاتی شماریات ۔
Macro economice analysis کلاں معاشیاتی تجزیہ ۔
Macro economics econ Adjective ماہرین کلاں معاشیات ۔
Macro language Noun میکرولینگوئج ۔ میکروہدایات کا مجموعہ جسے ایک میکرو پروسیسر شناخت کرسکے ۔
Macro models کلاں ماڈل ۔ کبیر ۔ ماڈل کلاں متغیرات ۔
Macro molecular colloids بڑے مالیکیولی لسونت ۔ ایسے لسونت (کولائیڈز) منتشر ذرات پر مشتمل ہوتے ہیں (بڑے مالیکیولز رکھتے ہیں ) مثلاً پولیمرز ۔ زیادہ تر ہائیڈرو فیلک محلول ۔
Macro molecular crystal بڑے مالیکیولی کرسٹل ۔ ہم گرفتہ بانڈز کے اکھٹے ہونے والے ایٹمزسے بننے والا کرسٹل اس تین جہتی یا دو جہتی نیٹ ورک ملوث ہوتے ہیں ایسے کرسٹل کی مثال ہیرا ہے ۔
Macro molecule کلاں سالمے ۔ بڑے مالیکیول ۔ ان سے مراد ایسے سالمات یا مالیکولز ہیں جو 1000سے زیادہ مالیکیولی کمیت رکھتے ہیں کاربوہائیڈریٹس پروٹین نیوکلورک ایسڈ پلاسٹک اور ربڑ وغیرہ جیسے پولیمر بڑے مالیکیولز کی مثال ہیں حلقہ دار ڈھانچہ رکھنے والے ایسے مالیکیول میں بارہ سے زیادہ ایٹم ہوتے ہیں ۔
Macro processor Noun میکروپروسیسر ۔ ایک پروگرام جو میکرو ایکسپنشن انجام دیتا ہے ۔
Macro recorder Noun میکروریکارڈ ۔ ایک پروگرام جو کیِ بورڈ میکروز ریکارڈ اور سٹور کرتا ہے ۔
Macro virus Noun میکرووائرس ۔ ایک وائرس جو میکرولینگوئج میں تیار کیا جاتا ہے جو کسی ایپلیکیشن کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے ۔
Macroadenoma Noun شپوٹری کی غری رسولی جس کا قطر ملی مٹر تک ہو
Macroanalysis Noun کیمیائی تَجزیہ کی ایک قِسَم
Macrobian Adjective میکرو بین ۔ دراز عمر ۔
Macrobiosis Adjective میکرو بائیوسس ۔ دراز عمری کا رجحان ۔
Macrobiote Noun طویل العمر دراز عمر لمبی عمروالا
Macrobiotic Adjective طویل حیاتہ ۔ دراز حیاتہ ۔