English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macrobiotics Adjective میکروبائیوٹکس ۔ علم درازی عمر ۔ درازی عمر کا فن یا سائنس ۔
Macroblast Adjective میکرو بلاسٹ ۔ بڑا احمر نہوض ۔ متضاد احمر نہوض صغیر ۔
Macroblepharia Adjective میکرو بلیفیریا ۔ کلاں اجغاں ۔ غیر معمولی طور پر بڑے پپوٹے ہونا ۔
Macrobrachia Adjective میکرو بریکیا ۔ کلاں بازو ۔ غیر معمولی طور پر لمبے بازو ہونا ۔
Macrocardia Adjective میکروکارڈیا ۔ کلاں قلبی ۔ غیر معمولی طور پر بڑا دل ہونا ۔
Macrocardius Verb غیر معمولی طور پر دل کا بڑھ جانا ۔
Macrocarpa Noun ایک سدا بہار پودا جو اکثر باڑھ یا ہوا روک کے طور پر اُگایا جاتا ہے ۔
Macrocelus Verb لمبی گردن والا ۔
Macrocephalic Adjective طب کلاں سر۔ سر کا بڑنا ۔ بڑا سر ۔بڑتا ہوا سر۔سر کا بڑ جانا۔
Macrocephalous Adjective میکروسیفلیس ۔ کلاں سر ۔ غیر معمولی طور پر بڑا سر متضاد چھوٹا سر ۔
Macrocephaly Noun طب کلاں سری۔
Macrocercus Noun لمبی دم والا
Macrocheilia Adjective میکروشیلیا ۔ کلاں لبی ۔ بڑے ہونٹ ۔
Macrocheira megalocheiria Noun بڑے ہونٹوں والا
Macrocheiria Adjective میکروشیریا ۔ کلاں دست ۔ ایسا فرد جس کے ہاتھ بڑے بڑے ہوں ۔
Macrochellia Verb ہونٹوں کا بہت بڑا ہونا ۔
Macrococcus Noun یک کیسہ عظیم عظیم الا عضاء
Macrocolon Adjective میکروکولون ۔ کلاں قولون ۔ غیر معمولی طور پر بڑی آنت ۔
Macrocolon megacolon Noun بڑی قولون والا
Macrocornea Adjective میکروکورنیا ۔ کلاں قرینہ بہت بڑا ہو ۔
Macrocosm Noun فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔
Macrocosmic Adjective کائناتی۔
Macrocosmically Adverb کائناتی طریقے سے ۔کائناتی اصول سے ۔بڑے پیمانے سے۔
Macrocosmology Noun کائنات پیدا ہونے پر علمی بحث
Macrocosmos Noun کائنات ۔ عالِم اکبر ۔ عالم کبیر ۔ سنسار ۔
Macrocrania Noun کھوپڑی کا حَد سے زیادَہ بَڑا ہونا ۔ اِس میں چِہرَہ کھوپڑی کے مُقابلَہ میں چھوٹا رہ جاتا ہے
Macrocranium Adjective میکرو کرینئیم ۔ کلاں قحفہ ۔ غیر معمولی طور پر بڑی کھوپڑی جس کی وجہ سے چہرہ چھوٹا نظر آتا ہے ۔
Macrocyte Adjective بڑی ہوئی قلت خون میں خون کا کوئی بڑا ذرہ ۔
Macrocyte megalocyte Noun خون کی قلت میں کوئی بڑا ذرہ ۔ متضاد میکروسائیٹ ہے ۔
Macrocythemia Noun بدن میں بڑے خلیات کی موجودگی فقرالدم خبیث