English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Machine readable Adjective مشین ریڈایبل اسیی شکل میں پیش کرنا جسے کمپیوٹر انٹر پریٹ کر سکے او ر ان پٹ کے طور پر استعمال کر سکے بائزی شکل میں کو ڈڈ جسے کمپیوٹر استعمال کرے او ر ایک مناسب میڈیم پر سٹور کرے جیسا کہ مقناطیسی ٹیپ ۔
Machine screw Noun دھات کی چیزوں کو ملانے کا پیچ ۔
Machine shop Noun خراد گھر۔مختلف مشینوں کی جگہ۔کارخانہ ۔ ورکشاپ۔صنعت گاہ۔
Machine shop ind Adjective خراد گھر کارخانہ ورکشاپ صنعت گاہ ۔
Machine tool Noun مشینی آلہ۔توانائی سے چلنے والی مشین جو لکڑی کو کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے مثلاً خراد مشین یا رندہ ۔
Machine tool ind Adjective مشین آلہ توانائی سے چلنے والی مشین جو لکڑی دھات وغیرہ کو کاٹنے اور صورت دینے کے کام آتی ہو مثلا خراد مشین یا رندہ ۔
Machine translation Noun مشینی ترجمہ۔کمپیوٹر ترجمہ۔کمپیوٹرکی ہدایت میں ایک دوسری زبان کی منتقلی۔
Machine twist Noun مشین سے سلائی کرنے کے لیے ریشمی دھاگہ ۔
Machine work Noun مشینی کام ۔
Machined Verb مشین تیار کی ۔
Machinegun Verb مشین گن سے گولیاں چلانا ۔
Machinegunned Adjective مشین گن سے گولیاں چلائیں ۔
Machinelike Adjective آلہ نما۔ مشین جیسا۔مشین کی طرح کا آلہ۔
Machiner Noun مشین یا گاڑی چانے والا گھوڑا ۔ مشین چلانے والا آدمی ۔
Machinery Noun کل پرزے ۔ مشینیں ۔
Machinery and fixtures of an industrial undertaking Noun کسی صنعتی ضروت یا کارخانے کا پورا صنعتی سامان ۔ کار خانہ ۔
Machinery ind Adjective مشینری آلات جرثقیل مشینوں یا میکانکی آلات کا مجموعہ آلات جرثقیل نظام کار ۔
Machinism Noun مشینوں پر منحصر ہونا ۔ سیاسی طریقوں سے پارٹی کا انتظام کرنا ۔
Machinist Verb مستری مشین چلانے والا مشین بنانے والا مشین مرمت کرنے والا ۔
Machismo Noun مظاہرہ مردانگی۔مبالغہ آمیز۔ مردانہ یقین دہانی۔
Machline Noun خط میک۔ میک لائن۔
Machmeter Noun میک میٹر۔میک پیمانہ۔ ایک خصوصی پیمانہ جو صوئی رفتار کی اضافی نسبت سے ہوا کی رفتار کی پیمائش کرتا ہے۔
Macho Noun, Adjective مردانگی کی نُمائش کرنے والا ۔ مردانہ پن پر اترانے والا ۔ اتراہٹ بھرا مرد ۔
Machs principle
Machtpolitik Noun اقتدار کی جنگ ۔ زیادہ اقتدار کے حاصِل کرنے کی جنگ ۔
Macilant Noun کمزور نحیف
Macintosh Noun مکنٹوش پرسنل کمپیوٹر ز کی ایک مشہور سیریز جسے ایپل کمپیوٹر کار پوریشن میں متعارف کروایا مکنٹوش سب سے پہلے انے والے پرسنل کمپیوٹرز میں سے ایک تھاجس نے گر افک انٹرفیس شامل کیا او ر سب سے پہلے ساڑھے تین انچ والی فلاپی ڈسکس استعمال کیں ۔
Macintosh application environment Noun مکنٹوش ایپلیکیشن انوائرنمنٹ ۔ اوپن آر آئی ایس سی بیسڈ سسٹمز کے لیے ایک سسٹم شیل جو مکنٹوش انٹرفیس ونڈو سسٹم کی ونڈو کے ساتھ مہیا کرتا ہے ۔
Macintosh applicationenvironment Noun مکنٹوش ایپلیکیشن انوائرنمنٹ اوپن آرآئی ایس سی بیسڈ سسٹمز کے لیے ایک سسٹم شیل جو مکنٹوش انٹرفیس ونڈو سسٹم کی ونڈو کے ساتھ مہیا کرتا ہے ۔
Macintosh file system Noun مکنٹوش فائل سسٹم پرانا فلیٹ فائل سسٹم جو مکنٹوش پر ہیراریکل فائل سسٹم کے متعارف ہونے سے قبل زیر استعمال تھا ۔