English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macis Noun بیبابہ
Mack Noun برساتی ۔باراں کوٹ۔
Mackeral Adjective میکرل ۔ اسقمری مچھلی ۔ کھائی جانے بحری مچھلی ۔ اس کا رنگ نیلگوں سبز ہوتا ہے ۔ بالائی سطح پر گہری نیلی دھاریاں اور زیریں حصہ میں نقرئی رنگ ہوتا ہے ۔
Mackeral shark Adjective میکرل شارک ۔ گہرے سمندروں میں رہنے والی شکار خور مچھلی ۔ بھاری بھرکم جسم تیز نوکیلے دانت اور متشاکل دم رکھتی ہے ۔
Mackerel Noun ایک سمندری مچھلی ، جس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے ، سر مئی ۔
Mackerel back Adjective ہلکےسفید بادلوں سے ڈھکا ہوا ۔
Mackerel bird Noun ہد ہد کی قسم کی ایک چڑیا ۔ ایک قسم کی مرغابی ۔
Mackerel breeze Noun تند ہوا جس میں ماکریل کا شکار آسانی سے ہو سکتا ہے ۔
Mackerel clouds Noun سفید ہلکے بادلوں سے ڈھکا ہوا آسمان ۔
Mackerel cock Noun لمبی ٹانگوں والا ایک دریائی پرند ۔ ابومقص ۔ ماہی بر ۔
Mackerel fly Noun مئی مکھی ۔
Mackerel guide Noun سینگا مچھلی ۔ نیزہ ماہی ۔
Mackerel gull Noun بحری ابابیل ۔
Mackerel midge Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Mackerel plough Noun ایک قسم کا چاقو جس سے ماکریل کے جسم پر شکن ڈالتے ہیں ۔
Mackerel shark Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Mackerel sky Noun آسمان ٹکہ دار۔جس پر بادلوں کےاون جیسےچھوٹے سفیدٹکڑے چھائے ہوں جیسے سفید نشان۔
Mackinaw Noun میکینا۔ایک چھوٹےکوٹ کیطرح جو اون سے بنا ہوا ہوتا ہے۔
Mackinaw blanket Noun میکینا کمبل۔ایک موٹا کمبل جو اکثر رنگین دھاریوں سے یا ہٹیوں کی صورت میں بنا ہوا ہوتا ہے۔
Mackinaw boat Noun میکیناکشتی۔چھٹے پیندے والی کشتی۔جو بعض اوقات بادلوں کی مدد سے بھی چلائی جاتی ہے۔
Mackinaw trout Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Mackintosh برساتی جامہ ۔
Mackintoshed Adjective مومیایا ہوا ۔واٹر پروف بنایا ہوا کوٹ۔ واٹر پروف۔ پانی روکنے والا۔
Mackle Verb دھبا پڑنا ۔
Mackled Verb دھبا پڑا ۔
Macle Noun جفت بلور۔جفت کرسٹل خصوصاً چپٹا۔ہیرے کا جفت کرسٹل۔
Macled Adjective جفت بلورہ۔ معین نما ۔
Macr Prefix سابقہ بڑے پن کے اظہار کے لیے مثلا حد سے زیادہ بڑا دماغ ۔
Macrame Noun میکریم۔بھٹے ہوئے دھاگے کی چھالر یا حاشیہ۔
Macrandrous Adjective میکرینڈروس ۔ زر ریشہ دان اور بیض کرہ دان کا ایک ہی پودا میں ہونا جیسا کہ کچھ مخصوص الجائی میں ہوتا ہے ۔