English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macrocytic Adjective کلاں خلیائی۔
Macrocytic anaemia کلاں خلیہ کے سبب خون کی کمی ، بڑا سر خونی خلیہ جو خون کی کمی کے دوران خون میں پایا جاتا ہے
Macrocytosis Noun خون میں بڑے سرخ ذرات کی موجودگی ۔
Macrocytosis macrocythemia Noun خون میں بڑے خلیوں کی موجودگی
Macrodactyl Adjective دراز انگشت ۔
Macrodactyly Noun پیدائش سے ہی انگلیوں یا پنجوں کا بڑا ہونا ۔
Macrodactyly magalodactyly Noun انگلیوں کا پیدائشی طور پر بڑا ہونا
Macrodiagonal Noun وتر اکبر ۔
Macrodome Noun (قلم) قبہٴاکبر ۔
Macrodont Adjective دراز دنداں ۔ لمبے دانتوں والا ۔
Macrodontia Noun دانتوں کے بڑا ہونے کی صورت ۔
Macroeconomic Adjective کلاں اقتصادی ۔ کلاں معاشیات ۔ بڑے اقتصادی مسائل سے تعلق رکھنے والا عِلم معیشت ۔
Macroeconomics معاشیاتی ۔ معاشیات کی وہ شاخ جو قومی سطح پر روزگار سرمایہ کاری سرمایہ کی فراہمی پیدا وار اور صرف کامطالعہ کرے ۔
Macroesthesia Adjective حس کی غیر معمولی صلاحیت ۔
Macroevolution Noun ارتقائے کبیر۔حیوانات یا نباتات میں انواع کی سطح سے بلند تر اچانک پیچیدہ تغیر یا موروثی تبدیلی۔
Macroevolutionary Adjective ارتقائے کبیر لانے والا۔
Macrofauna Adjective میکرو فانا ۔ کلاں خطہ حیوانات ۔ کسی بڑے مقام پر ایک جیسے حیوانات کا اجتماع جسے ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکے ۔
Macroflora Adjective میکرو فلورا ۔ کلاں خط نباتات ۔ بڑے پودوں کا کسی مخصوص مقام پر ذخیرہ جسے ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکے ۔
Macrofossil Adjective میکرو فوسل ۔ اتنے بڑے فوسل جنہیں ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکے ۔
Macrogamete Adjective میکروگیمٹ ۔ بڑا گمٹہ ۔ مادہ گمٹہ ۔ بڑا گمٹہ عام طور پر مادہ کا ہوتا ہے ۔
Macrogametocyte Noun ایک تغیر پذیر سیل ۔
Macrogamy Noun کثیر یا کبیر زواجیت ۔
Macrogastria Noun بڑا معدہ معدہ کا پھیلنا
Macrogastrous Noun بڑے معد والا
Macrogenious Noun لمبی ٹھوڑی والا
Macroglia Noun مرکزی طبعی نظام ایک اسٹروسائیٹ ہوتا ہے اور دوسرا آلیگوڈین ڈروسائیٹ ۔
Macroglobulin Noun گلوبولین سلسلہ کی ایک پروٹین ۔
Macroglossia Noun حد سے زیادہ لمبی زبان پیدائشی عارضہ ہے ۔
Macroglssia Noun زبان کا درازہونا
Macrognathia Noun ایک جبڑے کا دوسرے کی نسبت بڑھا ہوا ہونا ۔