macro molecule – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلاں سالمے ۔ بڑے مالیکیول ۔ ان سے مراد ایسے سالمات یا مالیکولز ہیں جو 1000سے زیادہ مالیکیولی کمیت رکھتے ہیں کاربوہائیڈریٹس پروٹین نیوکلورک ایسڈ پلاسٹک اور ربڑ وغیرہ جیسے پولیمر بڑے مالیکیولز کی مثال ہیں حلقہ دار ڈھانچہ رکھنے والے ایسے مالیکیول میں بارہ سے زیادہ ایٹم ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu