English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manatee دریائی بھینسیں ۔
Manatee grass Noun جزائر شرک الہند کا ایک بحری پودا ۔
Manateesea cow
Manatoid Adjective دَریائی گاۓ سے مُتعلِّق ۔
Manay Name مانع ۔ باز رکھنے والا ۔
Manazil Name منازل : مقامات۔ مکانات۔
Manazir Name مناظر : نظارے ۔
Manba Name منبہ ۔ عیاں ۔ صاحب ۔
Manchemaunche
Manchestar peration Noun آپرَیشَن فودَرگِل
Manchester Noun مانچسٹر ۔ لنکا شائر کے ایک شہر کا نام ۔
Manchester policy Noun عدم مداخلت اور نفع ذاتی کی پالیسی ۔
Manchester school Noun مذہب مانچسٹر۔ آزادانہ تجارت اوراُصول عدم مداخلت کا حامی ۔
Manchester wares Noun مانچسٹر میں بننے والے سوتی سامان ۔
Manchineel Noun مَنچی نیل ۔ آنولیہ دَرَخت جو غَربُ الہِند اور وَسطی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کا رَس نَہایت کَڑوا اور زہریلا ہوتا ہے ۔ اِس کی لَکڑی صَندُوقچے بَنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Manchu Noun مَنچُو ۔ مَنچُوریا میں رہنے والے مَنگولی نَسَل کے لوگ جِنھوں نے ۱۶۴۴ ء میں چین فَتح کیا اور وہاں شاہی حَکُومَت کی بُنیاد رَکھی ۔ مَنچُو لوگوں کی زُبان ۔
Mancipable Adjective انتقال یا بیع کیے جانےکے لائق ۔
Mancipate Verb (قانون روما) انتقال یا بیع کرنا ۔
Mancipation Noun انتقال یا بیع ۔ قدیم روما میں جائیداد کو منتقل کرنے کا ایک طریقہ ۔ غلامی ۔ غلام بنانا ۔
Mancipatory Adjective انتقام ۔ بیع یا غلامی سے متعلق ۔
Manciple Noun خانساماں ۔ کالِج کا سَربَراہ کار ۔ خانقاہ کا سَربَراہ کار ۔ داروغَہ رَسَد ۔ داروغَہ توشہ خانہ ۔
Mancunian Noun, Adjective شمال مغربی انگلستان کے شہر مانچسٹر کا باشِندہ ۔ مانچسٹری ۔ مانچسٹر سے مُتعلق ۔
Mand Name مند : صاحبِ والا ۔
Mandaean Noun, Adjective عراق میں موجود ایک باطنی فرقہ جو اپنا سلسلہ یوحنیٰ اصطباغی سے مِلاتا ہے ۔
Mandaenmandean
Mandal Name مندل ۔ خوشبو دینے والی لکڑی ۔
Mandala Noun مَنڈَل ۔ مَنڈلا ۔ اِرتَسامی کائناتی علامَت جِسے ایک دائرے کے اندر مُربّع کی شَکَل میں ظاہِر کیا جاتا ہے اور جِس میں دیوتاوں کی اشکال حُسنِ تَناسُب سے بَنائی جاتی ہیں ۔
Mandament Noun حکم ۔ ہدایت ۔
Mandamus Verb حکم دینا ۔ جبر کرنا ۔ دباﺅ ڈالنا ۔
Mandar Verb جارحانہ حملہ کر کے سانڈ پر قابو پانا (سانڈ اور آدمی کی لڑائی میں)