manatee – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دریائی بھینسیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میناٹی ۔ دریائی گائے ۔ اسے بحری گائے بھی کہتے ہیں ۔ بڑی جسامت والا نباتات خور ممالیہ اس کے بال نہیں البتہ زیر پوست چربی ہوتی ہے ۔ بحراٹلانٹک کے گرم حصوں میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu