English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Man trap Noun آدم گیر بانس یا پھندا جو چوروں وغیرہ کو پکڑنے کے لیے لگا دیتے ہیں ۔
Man trap Noun آدم گیر بانس یا پھندا جو چوروں وغیرہ کو پکڑنے کے لیے لگا دیتے ہیں ۔
Man tries to find out the ways to fulfil his needs with the help of science Phrase انسان اپنی ضروریات کوپوراکرنےکےلیےسائنس کی مددسےنۓطریقےتلاش کرنےکی کوشش کرتاہے
Man we fashioned from fermented clay dried tingling hardq 15 26
Man woman Noun مرد نما عورت ۔
Mana Noun مانا ۔ پولی نیشیوں کا عقیدہ کہ کوئی مافُوقُ الفِطرَت قُوّت اِنسان یا چیز میں رہائش پَذیر ہو سَکتی ہے ۔ آسیب ۔ حُلُول ۔
Manaam Name منعم ۔ مالدار ۔
Manacle Noun ہَتھکڑی ۔ بیڑی ۔ زَنجیر ۔
Manacled Verb ہتھکڑی ڈالی ۔
Manadate حق و کالت ۔
Manadatory injunction عدالت کا حکم ۔
Manage انتظام کرنا ۔ بندوبست کرنا ۔ نظم و نسق کرنا ۔
Manage man Verb کسی شخص یا ادارے کی رہنمائی اور اُسے کنٹرول کرنا ۔
Manageabilitymanageableness
Manageable Adjective آسان ۔ جو سَنبھالا جا سَکے ۔ قابلِ انتظام ۔ جو آسانی سے قابُو میں آسَکے ۔ فَرمان پَذیر ۔ مُطیع ۔
Manageableness Noun قابلِ انتظام ہونے کی کیفیت ۔ اطاعت پزیری ۔ انتظامی صلاحیت ۔
Manageably Adverb فَرمان پَذیری سے ۔ اطاعت پَذیری سے ۔
Managed Verb بندوبست کیا ۔
Managed currency منضبط رائجہ ( کرنسی) ۔
Managel wurzelmangelmangold wurzel
Management جماعت مدبران مجلس ۔
Management accountancy محاسبی انتظامیہ ۔
Management accountant انتظامیہ ۔ سرکاری محاسب ۔
Management appraisal جانچ پڑتال کرنے کا طریقہ ۔
Management by exception man Adjective کسی کارخانے کی انتظامیہ میں جو امور نظام کے برعکس ہوں غیر معتدل ہوں اُن پر خصوصی توجہ دے کر کنٹرول کرنا چاہیے باقی امور خودبخود سر انجام ہوتے جاتے ہیں ۔
Management consultant man Adjective وہ شخص جو معاوضہ لے کر انتظامیہ کے متعلق ماہرانہ مشورہ دیتا ہوں ۔
Management control انتظامی کنٹرول ۔
Management econo mics انتظامی معاشیات ۔
Management fee سرمایہ کاری پالیسی میں مشیر کی فیس ۔
Management man Adjective انتظام انصرام بندوبست دیکھ بھال نگرانی ۔