English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mandibular fovea Noun نچلے جبڑہ کے غدود کے گڑھے
Mandibularmandibularymandibulate
Mandibulate Adjective جبڑے دار ۔ داڑھ سا ۔
Mandibulated Adjective جبڑے دار ۔ جبڑے والا ۔
Mandibule symphysis Noun ارتفاق ذقنی ، ٹھوڑی کو چیرا لگانا
Mandibuliform Adjective جبڑے کا سا ۔ جبڑے کی شکل کا ۔
Mandibulo Prefix سابقہ بمعنی جبڑے سے متعلق ۔
Mandibulofacial dysostosis Noun نسلی طور پر نچلے پپوٹے ابھرے ہوئے جبڑے چھوٹے ، رخساروں کی ہڈیاں نرم اور کان چھوٹے
Mandil Noun پگڑی ۔ صافہ ۔
Mandingo Adjective مینڈِنگو ۔ مَغرَبی افریقہ میں حَبشیوں کے وَسیع لَسانی گروہ کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اُن کی زُبان کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
Mandioca جزائر غرب الہند کا پودا جس کے نشاستہ کی روٹی پکائی جاتی ہے ۔ کساوا ۔ ات کھٹ ۔
Mandir Name مندر ۔ دلانے والا ۔
Mandola mandoline
Mandolin Noun مینڈولین ۔ چھوٹی سارنگی ۔ چَکارا ۔ سَتار کی قِسم کا ایک ساز جِس میں عمُوماً تاروں کے چار جوڑے ہوتے ہیں ۔ جِس کا تُونبا ناشپاتی کی شَکَل کا ہوتا ہے ۔
Mandolinist Noun مینڈولین بَجانے والا ۔ چَکارا بَجانے والا ۔
Mandom Noun نوع انسان ۔ نوع بشر ۔ بنی آدم ۔
Mandore Noun سارنگی کی قسم کا تاروں والا ساز ۔
Mandra gora Noun مردم گیاہ لفاح بلاون مہلک عنب الثعلب
Mandragora Noun مردم گیاہ ۔ لچھمنا خصوصاً بطور منشی یا مخدّر ۔
Mandrake Noun ایک زہریلا پودا ، اس پودے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کی جڑ آدم نما ہوتی ہے اور جب پودا اکھاڑا جائے تو چیخنے کی آواز نکلتی ہے ۔
Mandrake apple Noun مردہ گیاہ کا پھل ۔
Mandrakemandragora
Mandrax Noun نام ۔
Mandrelmandril
Mandrelmandril
Mandrill Noun رُبّاح ۔ مَینڈریل ۔ ڈراونی شَکَل کا خُونخوار بَڑا لَنگُور جو مَغرَبی افریقہ میں پایا جاتا ہے جِس کے چہرے پَر سُرخ اور گہری نیلی رَگیں ہوتی ہیں ۔
Mandrin Noun قناطیر کا تار ۔
Mandrrel lathe Noun خرادجس پر کھوکھلی چیزیں بناتے ہیں ۔
Manducate Verb چبانا ۔ کھانا ۔ چبا چبا کر کھانا ۔
Manducation Verb چبانا ۔