English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Management services | انتظامیہ کے فرائض منصبی ۔ | |
| Management share | Noun | کمپنی کے کاروبار کر فروغ دینے کےلیے انتظامیہ کے حصص ۔ |
| Management training | Noun | پیشہ ورانہ تربیت ۔ |
| Managemental | Adjective | انتظام سے متعلق ۔ انتظامیہ ۔ |
| Managemet developmant | انتظامیہ کی ترقی ۔ تظم و نسق کا ارتقا یا بالید گی ۔ | |
| Manager | نظم کار ، منتظم ۔ | |
| Manager man | Adjective | منتظم سربراہ کار کرتا دھرتا کام دار ۔ |
| Manageress | Noun | مُنتَظَمَہ ۔ مُنصَرمَہ ۔ مُہتَمَمَہ ۔ مُنتَظَم خاتُون ۔ |
| Managerial | Adjective | اِنتظامی ۔ مَنیجَر کا ۔ مُنتَظَمانَہ ۔ |
| Managerial decision | انتظامیہ کے فیصلے ۔ | |
| Managerial economies | انتظامیہ کا معاشی قوانین کا استعمال ۔ | |
| Managerial man | Adjective | انتظامیہ کی کفایات ۔ |
| Managerial organizations | انتظامیہ کی تنظیمات ۔ | |
| Managerial planning | انتظامیہ کی منصوبہ بندی ۔ | |
| Managerial prerogatives | انتظامیہ کے اختیارات خصوصی ۔ | |
| Managerially | Adverb | مُنتَظَمانَہ طَور پَر ۔ |
| Managerical organizations | Adjective | انتظامیہ کی تنظیمات ۔ |
| Managerila | منیجر کا ، انتظامی ، منتظمانہ ۔ | |
| Managership | Noun | مُہتَمَمی ۔ منیجری ۔ مُنتَظَم کا عُہدہ یا کام ۔ مُنتَظَمی ۔ سَربَراہی ۔ |
| Managing | انتظامی ۔ | |
| Managing ageat man | Adjective | کارندہ یا مختار انتظامی ۔ |
| Managing agent | ایجنٹ برائے انصرام جائداد یا کاروبار ۔ | |
| Managing director | انتظامی ڈائریکٹر ۔ | |
| Managing director man | Adjective | ناظم انتظامی ناظم انتظامی کا تقرر کسی معاہدہ کی بنا پر عمل میں نہیں آتا بلکہ کمپنی ڈائریکٹرز اپنے میں سے کسی ایک ڈائریکٹر ناظم انتظامی مقرر کر سکتے ہیں ۔ |
| Managing owner | انتظامی امور کا منتظم ۔ | |
| Managing partner | Adjective | ناظم حصے دار ۔ |
| Manaj | Name | مانج: سخی ۔ فیاض ۔ |
| Manakin | Noun | مَینکِن ۔ بے نَغمَہ عُصفُوری پَرِندوں میں سے کوئی سا چھوٹا اور شوخ رَنگ پَرِندہ جو وَسطی اور شَمالی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Manan | Name | منان ۔ احسان کرنے والا ۔ |
| Manana | Noun | فَردا ۔ آنیوالا کَل ۔ مُستَقبِل ۔ لیت و لعل ۔ التَوا ۔ |