English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mandarin Noun چھوٹی چپٹی شوخ رنگ کی نارنگی ۔ نارنجی رنگ جو تارکول سے نکلتا ہے ۔
Mandarin duck Noun رنگین اور چمکیلے پروں والی بط کی ایک قسم ۔
Mandarin jar Noun جاپانی چینی مٹی کا مرتبان ۔
Mandarin porcelain Noun جاپان کے چینی مٹی کے ظروف جن پر گڈوں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں ۔
Mandarin vase Noun جاپانی چینی مٹی کا گلدان ۔
Mandarinate Noun منڈرین کا منصب ۔
Mandarine orange Noun سنترہ نارنگی
Mandarinic Adjective ماندرین سے متعلق ۔
Mandarining Noun ریشم یا اُون کو نارنجی رنگ میں رنگنے کا ایک عمل ۔
Mandarinism Noun ماندرین کی حکومت ۔ ماندرین کا نظام ۔
Mandarinship Noun ماندرین کا عہدہ ۔
Mandatary Noun مُختار ۔ وَکیل ۔ فَرد یا قوم جِسے بَذَریعہ فَرمان اِختیار دیا گیا ہو ۔ صَاحِبِ فَرمان ۔
Mandate Verb کسی ملک کو عارضی طور پر کسی ریاست کی حکومت میں دینا ۔ (۲) وعظ کو یاد کر لینا ۔
Mandated Adjective خاص انداز سے ووٹ ڈالے ۔
Mandated territory Noun انجمن اقوام والم کے زیر نگرانی کسی خاص علاقے کی حکومت حوالے کرنا ۔ لازمی ۔ نگرانی یا زیر تولیت علاقوہ ۔
Mandatee Noun جسے حکم دیا جائے ۔ جسے اختیار دیا جائے ۔
Mandator Noun فَرمانرَوا ۔ حُکَمنامَہ جاری کَرنے والا ۔
Mandatorily Adverb حُکَمنامے کے ذَریعے ۔ بَذَریعہ تَولّیت ۔
Mandatory Noun کوئی شخص یا حکومت جسے کسی جائداد یا علاقے کے انتظام کا اختیار تفویض کیا جائے ۔
Mandatory injunction حکم امتناعی تاکیدی ۔
Mandatum Noun عدالت کا حکم ۔ ہدایت ۔
Mandeeb Name مندیب: پگھلانے والا ۔
Mandelamine Noun کاروباری نام ہے ۔
Mandelbrot set Phrase مینڈل بروٹ سیٹ : benoit b. mandeldrot کی دریافت کردہ انتہائی مشہور فریکٹل ( کسری حجم والا جسم ) ۔
Mandelic acid Noun ایک سَفَید قَلمی مُرَکَّب
Mandible Adjective نچلے جبڑے کی ہڈی ۔
Mandibulae angularis Noun نچلے جبڑے کا زاویہ
Mandibular alar Noun بازو کے پہلے محراب کی کری(چھپلی)
Mandibular arch Noun نچلے جبڑا کی محراب
Mandibular canal Noun ٹھوڑی کی قنال