English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Malthusian Adjective معاشیات مالتھوسی مالتھس سے متعلق انگریز ماہر معاشیات ٹی آر ۔
Malthusianism Noun مالتھُوسیّت ۔ مالتھُسی نَظریہ ۔
Malti extractum Noun جوہر کشکینہ
Maltine Noun شعیرہ سے تیار کی ہوئی مختلف قسم کی اشیاء کا تجارتی نام ۔
Malting Noun مالٹ یا شعیرے سے شراب کشید کرنے کا عمل ۔
Malting floor Noun فرش جس پر شعیر کو اگنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ۔ شعیرے کی بھٹی کا سوراخ دار فرش ۔
Malting kiln Noun شعیرہ سکھانے کی بھٹی ۔
Maltiquor Noun شِعیری مشروب
Maltive Noun مرکب مالٹ
Maltliquor Noun شَعیری مَشرُوب جَیسے بیئر ۔
Maltman Noun شعیرہ ساز ۔
Maltodextrine Noun ڈیکسٹروز جسے مالٹ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
Maltose Adjective مالٹ شوگر جو ہاضمہ کے وقت نشاستہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
Maltose c12 h22 o11 مالٹوز ۔ اسے شکر یا قند شعیر بھی کہتے ہیں یہ غلوں کے پھوٹتے ہوۓ بیجوں میںپائی جانے والی شکر اور گلوکوز کے دو یونٹوں پر مشتمل ڈائی سیکرائیڈ ہے ۔ گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ یہ سٹارچ اور گلائی کو جن انحطاط سے پیدا ہوتی ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 103-102 سینٹی گریڈ ہے مشروب سازی اور غذاﺅں میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Maltosemalt sugar
Maltreat بد سلوکی کرنا ۔
Maltreated Verb بد سلوکی کی ۔
Maltreatment سختی ، بد سلوکی ۔
Maltster Noun شعیرہ بنانے والا ۔ شعیرہ بیچنے والا ۔ شعیرہ ساز ۔ شعیرہ فروش ۔ دودھ کا شعیرہ بنانے والا یا بیچنے والا ۔
Malty Adjective شعیرہ دار ۔ شعیرہ سے مشابہ ۔ شراب شعیر کا عادی ۔
Malue Noun خبازی
Malum Adjective ایک بیماری ۔
Malum pottii Adjective ریڑھ کے مہروں کا ورم ۔
Malunion ناقص ملاپ ۔ فریکچر کا خراب حالت میں ملنا ۔
Malus baccata Noun چھوٹاسیب
Malus pumila Noun سیب
Maluss law
Malva neglecta Noun خبازی چند ھیری
Malva parviflora Noun پنیرک گوجی ساگ
Malva rotundifolia Noun خبازی چند ھیری