English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Malnourishment | Noun | ناکافی غذائیت ۔ غذائیت کی کمی ۔ |
| Malnutrition | سوتفذیہ ۔ ناقص غذا ۔ کم تغذیہ کی حالت ۔ | |
| Malnutrition defect | Noun | کم غذائی نقص ۔ |
| Malo | Noun | ایک قسم کا لنگوٹ جو ہوائی کے لوگ رسمی موقعوں پر پہنتے ہیں ۔ |
| Malo animo | Adverb | کینہ سے ۔ بری نیت سے ۔ بد نیتی سے ۔ |
| Malocciusion | Adjective | جبڑوں کا ناہموار ہونا جس کی وجہ سے منہ بند کرنے پر دانت آپس میں نہ مل سکیں ۔ |
| Malocclusion | Noun | جبڑوں کا غیر مساوی اور ناہموار جوڑ جس کے باعث منہ بند کرنے پر دانت باہم نہ مل سکیں ۔ |
| Malodor | Noun | سَڑاند ۔ بَدبُو ۔ تَعفُّن ۔ |
| Malodorous | بدبو دار دار ۔ | |
| Malodorously | Adverb | بَدبُودارانہ ۔ سَڑاند سے ۔ تَعفُّن سے ۔ |
| Malodorousness | Noun | سَڑاند ۔ بَدبُو ۔ تَعفُّن ۔ بَدبُوداری ۔ |
| Malodour | Noun | تعفن ۔ بدبو ۔ |
| Malodrama | Adjective | میلوڈراما ۔ |
| Malomaxillary | Noun | رخسار اور جبڑے سے متعلق |
| Malonic acid | میلونک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ پانی اور الکوحل میں حل ہوجاتا ہے ۔ اگر سوڈیم سایا نو ایتھانوایٹ کے محلول کو NaOH میں اس وقت تک گرم کیا جائے کہ کیNH3 مزید تشکیل ممکن نہ رہے تو میلونک ایسڈ تیار ہوجات ہے 140سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت پر گرم کرین تو ایسی ٹیک ایسڈ میں بدل جاتا ہے ۔ اس کے ایسٹرز نامیاتی تالیفات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Malonitrile | میلونائٹرال ۔ وٹامن بی کی تالیف کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Maloof | Name | مالوف : مانوس ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ |
| Malooha | Name | ملوحہ ۔ ملاحت ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ |
| Malook | Name | ملوک: خسین و جمیل۔ خوبصورت۔ |
| Malphighian layer | Phrase | میلی فیجین پرت ۔سکن ۔ جلد ۔ کھال ۔ فقاریہ جانداروں کے جسم کا فطری غلاف جو کوریئم اور ایپی ڈرمس پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Malpighian | Noun | ملیگی ۔ اٹلی کے ایک طبیب کا نام ۔ |
| Malpighian bodies | Adjective | گردے کے ذرات ۔ |
| Malpighian corpse | Noun | گردہ میں موجود شھوٹے اجسام |
| Malpighian corpusclemalpighian body | — | — |
| Malpighian layer | Noun | مَلبگی پَردہ ۔ شَبکہ مُخاطیہ ۔ بیرونی جِلد کی گہرائی میں اُن خُلیوں کی تہ جو بیرونی جِلد کے خارجی خُلیوں کی جَگہ لیتے ہیں ۔ |
| Malpighian tubemalpighian vessel | — | — |
| Malpighian tubules | Adjective | ملپیگین ٹیوبلز ۔ ملپگی عروق ۔ حشرات اور دیگر متعدد خشکی پہ پائے جانے والے جوڑ دار پاوں والے جانداروں کے اخراجی اعضا ۔ تنگ غدودی نالیاں جو غذائی نالی سے ملتی ہیں اور عقبی آنت کے قریب ہوتی ہیں ۔ |
| Malpigi of pyramids | Noun | گردہ کے اہرام |
| Malple syrup disease | Noun | اِس سے غَذائی اور تَنَفُّسی مُشکَلات ہوتی ہَیں |
| Malple syrup urine disease | میپل شربت بولی مرض ۔ پیشاب سے میپل سیرپ کی بولیوسین ۔ آئیسو لیوسین اور ویلین کی وجہ سے آنا ۔ اس سے غذائی اور تنفسی مشکلات ہوتی ہیں ۔ |