English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mamillary Adjective میملری ۔ حلمی پستانی ۔ پستان سے متعلق ۔
Mamillary brooch Noun ایک قسم کا بروچ جس میں دو پیالہ نما ٹکڑے ایک دستے کے ذریعے جڑے رہتے ہیں ۔
Mamillate Adjective پستان دار ۔ پستان والی ۔ حلمہ دار ۔
Mamillation Noun پستان دار ہونا ۔ گول ابھار یا برآمدگی ۔
Mamilliform Adjective پستان نما ۔ تکمہ نما ۔ گومڑی نما ۔
Mamjad is my dear father
Mamma Noun تھن ۔
Mamma mama
Mammae of the relaxation Noun پستانوں کا ڈھلک جانا
Mammal Phrase دودھ پلانے والے جانور ۔ پستانیوں میں شامل جاندار جن انسان ، کتا ،وہیل اور دیگر اس قسم کے جاندار ہیں جو اپنی بچوں کو دودھ پلاتے ہیں ۔
Mammalgia Noun دردپستان
Mammalia Adjective دودھ پلانے والے جانور ۔
Mammalian Adjective پِستانیہ ۔ پِستان دار ۔ مَیملی ۔
Mammalifercus Adjective (ارضیات) پستان دار جانوروں والی وہ جگہ جہاں تھن دار جانوروں کے اعضاء ہوں ۔
Mammaliferous Adjective جِس میں ممالیوں کے ڈھانچے پاۓ جائیں ۔
Mammalogical Adjective علم ذوات الثدی سے متعلق ۔ پستانی حیوانات سے متعلق ۔
Mammalogist Noun ماہر علم ذوات الثدی ۔
Mammalogy Adverb تھن دار جانور کے متعلق علم ۔
Mammals Noun پستانیاجانور ۔ ممالیا جانور ۔
Mammamama
Mammaplasty Noun چھاتی کی جراحی ۔
Mammary Adjective پستان یا تھن کا گھائو ۔
Mammary abscess Noun پستانی پھوڑا
Mammary duct ectatic Noun دودھ اکٹھا کرنے والی نالیوں کا غیر خبیث پھیلاﺅ
Mammary gland Adjective دودھ لانے والا غدود ۔
Mammary glands Phrase ممیری گلینڈز : مادہ کے چھاتیوں کے وہ غدد جو دودھ تیار کرتے ہیں ۔
Mammary lieberkuhn Noun پستان ، ثدی
Mammary mammllary Adverb تھن کے متعلق ۔
Mammary region Noun تیسری اور چھٹی پسلیوں کے درمیان کا حصہ
Mammato Prefix سابقہ جو موسمیاتی اصطلاحات کے ساتھ آتا ہے ۔