maltose c12 h22 o11 – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالٹوز ۔ اسے شکر یا قند شعیر بھی کہتے ہیں یہ غلوں کے پھوٹتے ہوۓ بیجوں میںپائی جانے والی شکر اور گلوکوز کے دو یونٹوں پر مشتمل ڈائی سیکرائیڈ ہے ۔ گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ یہ سٹارچ اور گلائی کو جن انحطاط سے پیدا ہوتی ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 103-102 سینٹی گریڈ ہے مشروب سازی اور غذاﺅں میں استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu