English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Malposition غلط جگہ ۔ کسی حصے کی غیر معمولی پوزیشن ۔
Malposotion Latin غَلَط جَگَہ ۔ کِسی حِصّے کی غَیر مَعمُولی پَیشکَش
Malpractice بد عنوانی ، جرم ، کوتاہی ، بے ضابطگی ۔
Malpractitioner Noun بَدعُنوان ۔ بَددیانت ۔ خائن ۔ غَلَط کار ۔ ناجائز کام کَرنے والا ۔
Malpresentation Noun رحم میں بچے کا غلط انداز سے پڑے ہونا ۔
Malrotation Noun کسی عضو کاغلط انداز میں گھوم جانا
Malsa Name ملژہ ۔ شام کا اندھیرا ۔
Malt Verb اناج کا شعیرہ بنانا یا بن جانا ۔ شعیرے سے شراب بنانا ۔
Malt dust Noun شعیرہ بنانے میں اناج کے گرنے والا فضلہ ۔
Malt extract Noun جوہ شعیر ۔ ایک قسم کا شکر دار اور لعاب دار مادہ جو شعیرے کے زلال سے حاصل ہوتا ہے ۔
Malt floor Noun فرش جس پر شعیر کو اگنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ۔ شعیرے کی بھٹی کا سوراخ دار فرش ۔
Malt house Noun شعیرہ بنانے اور رکھنے کی جگہ
Malt kiln Noun شعیرہ سکھانے کی بھٹی ۔
Malt liquor Noun جو کی شراب ۔ شراب شعیر ۔
Malt liquor Noun جو کی شراب ۔ شراب شعیر ۔
Malt sugar Noun (کیمیا) قند شعیر ۔ شکر شعیر ۔
Malt tax Noun شعیرہ پر لگنے والا محصول ۔
Malt vinegar Noun شعیرے کے تخمیر سے بننے والا سرکہ ۔
Malt worm Noun (مجازاً) پکا شرابی ۔
Malta Name مالٹا ۔
Malta fever مالٹابخارا ۔ اسے انڈولنیٹ بھی کہتے ہیں ۔
Maltase Verb شکر کو تحلیل کرنے والا عامل جو معدے کی رطوبت میں پایا جاتا ہے ۔
Malted milk Noun شَعیرہ اور خُشک دُودھ سے بَنا ہوا حَل پَذیر سُفُوف ۔ اِس سُفُوف اور دُودھ سے تَیّار کیا ہُوا مَشرُوب ۔ عمُوماً آئس کَریم اور خُوشبُو کے ساتھ ۔
Maltese Adjective مالٹا یا وہاں کے باشندے سے متعلق ۔ مالٹا کے نائٹ سے متعلق ۔
Maltese cat Noun مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔
Maltese crossscarlet lychnis
Maltese dog Noun مالٹا کا ایک قسم کا خوبصورت چھوٹا کتا ۔
Maltese lace Noun ایک قسم کی لیس جس میں بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سب سے پہلے مالٹا میں تیار ہوئے تھی۔
Maltese orange Noun ایک قسم کی نارنگی جو اٹلی میں پیدا ہوتی ہے ۔
Malthamalthite