English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Malva sylvastris Noun خطمی گل خیر
Malva tomentosa Noun کرنڈا کنگھی شانہ بیجبند کنگھیا
Malva verticillata Noun گل خیر
Malvaceous Adjective خُبّازیہ ۔ خَطمیہ ۔ خُبّازی ۔ خَطمی ۔ جِنسِ خُبّازی سے تَعلُّق رکھنے والے پودوں مَثلا جِنسِ پَٹوا ، خَطمی فَرَنگی سے مُتعلِّق ۔
Malval Adjective جنس خبازی سے متعلق ۔
Malvasiamalmseymalvoisie
Malvasian Adjective میٹھے انگُوروں سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کے مُتعلِّق ۔
Malvasiscus arborous Noun ارچنیا
Malversation Noun غَبَن ۔ خَیانَت ۔ بے ایمانی ۔ رِشوت سَتانی ۔ تَصَرُّف بے جا ۔
Mam Noun ماں ۔ امی ۔ اماں ۔
Mam Noun ماں ۔ امی ۔ اماں ۔
Mama Noun اماں ۔ امی کا مُترادف ۔ ماں ۔
Mamamouch Noun ایک مضحک ترکی خطاب ۔
Mamayyaz Name ممیّز: فرق کیا ہوا ۔ امتیاز کیا ہوا ۔
Mamba Noun مامبا ۔ جَنُوبی افریقہ کا مُہلِک چھَریرا شَجری سانپ ، جِس کا ڈَسنا مُہلِک ہوتا ہے ۔
Mambo Noun مامبو ۔ بینی کا رَقص ۔ چاچا اور رَمبا جَیسا مَگَر اِن سے زیادہ پیچیدہ تیز رَقص ۔ اِس رَقص سے وابَستَہ موسیقی ۔
Mambranous labyrinth Adjective اندرونی کان کا حصہ ۔
Mamdooh Name ممدوح : جس کی تعریف کی گئی ہو ۔
Mameless Adjective غیر معروف ۔ نامعلوم ۔ گمنام ۔ بے نام ۔
Mamelon Adjective چھاتیاں پستان ۔
Mamelonated Noun گول ٹیلوں سے بھرا ہوا ۔
Mameluco Noun برازیلی ہندوستانی اور سفید فام نسل کا شخص ۔
Mamelukemamalukemamluk
Mameylon edule Noun انجن
Mamia automaticity Noun جنون مرگی
Mamid Name ممد: مدد کرنے والا ۔ معاون ۔ مدد گار ۔
Mamiferous Noun ترنجبینزا
Mamilated Adjective ممی لیٹڈ ۔ پستان دار ۔
Mamilla سرپستان ۔ پستان کا منہ ۔
Mamillace polyposis Noun پستان کا پھوڑا