English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Malingered Verb بہانہ کیا ۔
Malingerer Noun بیماری کا بہانہ کرنے والا ۔
Malingering Noun جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کرنا کہ جس سے ناخوشگوار کیفیت کا ازالہ ہوجائے طبی اصطلاح میں کسی مرض کے دور کرنے کی خاطر اس مرض کے جراثیم کا بدن میں داخل کرنا ۔
Malintegration Noun تکمیل ناقص ۔
Maliq Name ملیق: تیز رفتار ۔ سبک رفتار ۔
Maliqa Name ملیقہ ۔ تیز رفتار ۔ تیز چلنے والی ۔
Malism Noun یہ نظریہ کہ دنیا میں نیکی سے بدی زیادہ ہے ۔
Malison Noun لعنت ۔ نحوست ۔ بد دعا ۔
Malius دوبارہ ۔ مکرّر ۔
Malius inquirendo
Malja Name ملجا ۔ جائے پناہ ۔
Malka Name ملکہ ۔ بادشاہ کی بیوی ۔
Malkin ،
Mall موگرا ۔ موگری ۔ چوبی دھرمٹ ۔
Mallacca Noun بلادر بھلانواں
Mallaeolus Latin عظم ۔ کَعبیہ ۔ ہَڈّی کا حِصَّہ
Mallah Name ملاح ۔ نمکین اور خوبصورت ۔
Mallard Adjective میلارڈ ۔ خمدار ہڈی ۔ مطرقہ ۔ درمیانی کان کی ہتھوڑی نما ہڈی جو آواز کے ارتعاشات طبل گوش تک پہنچاتی ہے ۔
Malleability and ductility ورق پذیر اور بلو چ ۔ ایک دھاتی بانڈ چسپاں ہوجاتا ہے لیکن سخت نہیں ہوتا چنانچہ جب دھات کو کوٹا جاتا ہے تو یہ مختلف شکلوں میں ڈھل جاتی ہے ایٹموں کے لیے ضروری ہوتا ہے وہ مختلف صورتوں میں اختیار کر لے کوئی مخصوص ہم گرفتہ بانڈ کاربن یا سلفر کے علاوہ ایٹموں کو ایسی صلاحیت سے محروم نہیں کرتا یہی وجہ ہے کہ دھاتیں ورق پذیر اور لوچدار ہوتی ہیں ۔
Malleabilitymalleableness
Malleable Phrase ورق پزیر یا تار پزیر یا میلی ایبل : ایسی مادی شے جسے کوٹ کر مختلف اشکال میں تبدیل کیا جاسکتا ہو ۔
Malleable iron Noun لوچدار لوہا ۔ آہن ملائم یا نرم ۔
Malleableize Verb متورق یا لوچدار بنانا ۔
Mallear Noun کان کی ہڈی سے متعلق ۔
Malleate Adjective مطرقہ دار ۔ جیسے کان کی ہڈی ہو ۔ مطرقی ۔
Malleation Noun (مرضیات) ایک تشنجی عارضہ ۔ جس میں مریض اپنے جسم کو پیٹتا رہتا ہے ۔
Mallee Noun مالی ۔ پَست قَد آسٹریلوی سَفیدے کی کوئی بھی قِسم ۔ یہ دَرَخت بعض اوقات جھُنڈ کی صُورت میں دُور دُور تَک پھیلے ہوتے ہیں ۔ اِن سے بَٹا ہوا عِلاقَہ ۔
Mallee bird Noun آسٹریلیا کا ٹیلا ساز پرند ۔
Mallee scrub Noun آسٹریلیا کے زیر درختی ۔
Mallei bacillus Noun عصیہ سراجیہ