English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mallein Noun ایک قسم کا عصیہ جس سے ٹیکا دیا جاتا ہے ۔
Mallemuck Noun میلمیک ۔ سَمُندری پَرِندوں میں سے کوئی سا پَرِندہ ۔ قادوس ۔ فُلمار ۔
Mallenders Noun گھوڑے کے گھٹنے کے پیچھے ایک خارشی گومڑا ۔
Malleolar Adverb ٹخنے سے متعلق ۔
Malleolus (عظم) کعبیہ ۔ ہڈی کا حصہ یا زائدہ جس کی ہتھوری ۔
Malleolus external Noun بیرونی ٹخنہ
Malleotomy Noun کعب شگافی
Malleouls Adjective ٹخنے کا جوڑ ۔
Mallet Noun مُوگری ، مُوسل ، پولو کھیلنے کی لکڑی ، یا چوگان ، کوبہ ، مارتول ، ہتھوڑی ۔
Mallet shoot Noun (نباتیات) موگرا نما قلم ۔
Malleus Noun کان کے درمیان کی ہتھوڑے جیسی چھوٹی سی ہڈی ۔
Malleus hallus Noun پاﺅں کے انگوٹھے کا ہتھوڑا نما ہونا
Mallophaga Adjective میلوفیگا ۔ بے پر حشرات ۔ ان کے انٹینا ۳ سے ۵ حصوں پر مشتمل ۔ منہ کے حصے کاٹنے والے آنکھیں مختصر اور موئے حس نا پید ہوتے ہیں ۔ بیرون طفیلئیے ہیں اور عموما پرندوں پہ پائے جاتے ہیں ۔ پرندوں کی جوئیں ۔ ممالیہ جانداروں پہ بھی نظر آتی ہیں ۔ ان کی ۳۰۰۰ انواع ہیں ۔
Mallophagous Adjective (حشریات) بال کھانے والا۔ مو خور ۔
Malloseismic Adjective اس خطے سے متعلق جہاں کثرت سے زلزلہ آتا ہے۔
Mallotus philippensis Noun کمیل ا کمیل رولی رائنی شندری
Mallow ميلو ۔ گلِ خيرد
Mallow common Noun خبازی سونچل
Mallow marsh Noun گل خیرو
Mallummallus
Malm Verb اینٹ بنانے کے لیے مٹی کو کلسی مٹی میں تبدیل کرنا ۔
Malm brick Noun سب سے عمدہ قسم کی اینٹ ۔
Malm rock Noun ایک قسم کا بھربھرا پتھر ۔
Malm stone Noun نرم چاک کی چٹان ۔ دودھیا چٹان ۔
Malmag Noun بورنیو اور فلپائن کا ایک لنگور نما جانور ۔
Malmaison Noun ایک سُرخ رنگ کا پھول ۔
Malmsey Noun نرم چاک کی چٹان ۔ دودھیا چٹان ۔
Malmseymalvasiamalvoisie
Malmy Adjective نرم ۔ چکنی ۔ کلسی مٹی سے مشابہ ۔
Malnourished Adjective کَم دَرجے خوراک پانے والا ۔ ناکافی خوراک پانے والا ۔ کَم خوراکی کا شِکار ۔ سُو ۔ کَمزور ۔ بَدپَروردَہ ۔