malonic acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلونک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ پانی اور الکوحل میں حل ہوجاتا ہے ۔ اگر سوڈیم سایا نو ایتھانوایٹ کے محلول کو NaOH میں اس وقت تک گرم کیا جائے کہ کیNH3 مزید تشکیل ممکن نہ رہے تو میلونک ایسڈ تیار ہوجات ہے 140سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت پر گرم کرین تو ایسی ٹیک ایسڈ میں بدل جاتا ہے ۔ اس کے ایسٹرز نامیاتی تالیفات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu