myelosuppression – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیلو سپریشن ۔ کیمو تھراپی کے باعث مغز استخواں میں خون کے خلیوں کی تولید میں کمی اور اس سے پیدا شدہ اسباب ۔ راجع تھرومبو سائیٹو پینیا ۔ نیوٹرو پینیا ۔ مائیلو پریسو اسم صفت ہے ۔

🔹 Roman Urdu