English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myeclateli Noun حرام مغز کے کسی حصہ کی ناقص نمو
Myecterosis Noun مرض کی وجہ سے حرام مغز میں تغیر
Myectomy Noun عضلہ کو کاٹنا
Myectopia Noun عضلہ کا جگہ تبدیلی کرنا ، عضلہ کا لٹک جانا
Myel o
Myelagin Adjective درد ریڑھ ۔
Myelapoplexy Noun حرام مغز میں خون کی ریزش
Myelasthenia Adjective ریڑھ کی کمزوری ۔
Myelatrophy Noun حرام مغز میں کمزوری واقع ہونا
Myelencephalic Adjective دماغی نخاعی محور یا نظام سے متعلق ۔ موخر ۔ دماغ سے متعلق ۔
Myelencephalon Noun دماغی نخاعی محور یا نظام ۔ موخر دماغ ۔
Myelin Noun شحم اعصاب ۔ عصبی ریشوں کا مغزی غلاف ۔
Myelin sheath ۔
Myelin shrath Phrase مائی لن شیتھ : فقاریہ جانداروں کی ریڑھ کی ہڈی میں خون پیدا کرنے کی جگہ ۔
Myelinated Noun نخاعی غلاف
Myelination Noun چربی زائی ۔ زائد چربی ۔ اعضا کے گرد چربی ۔
Myelinization Noun نخاعی غلاف بننے کا عمل
Myelinolysis Noun تحلیل نخاعی غلاف
Myelinosis Noun نخاعی غلاف عصبہ بننے کی وجہ سے تحلیل شحم
Myelinotoxic Noun نخاعی غلاف عصبہ کو تباہ کرنے والا زہر
Myelitic Adjective ورم نخاع سے متعلق ۔
Myelitis Noun حرام مغز کی بتی کی سوزش ۔
Myelo Prefix سابقہ بمعنی مغز گودا ۔
Myeloblast Adjective بائیو بلاسٹ ۔ ہڈی کے سرخ گودے میں پائے جانے والے خلئیے جو خون کے سفید ذرات میں اضافہ کرتے ہیں ۔
Myeloblasts Adjective قدیم ترین دریافت شدہ خلیے جو متعدد مراحل سے گزر کر خون کے سفید خلیوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں ۔
Myelobromol Noun تجارتی نام ہے ۔
Myelocele Greek فَتَق نَخاع ۔ نَخاع کی تَکمیل کا رُک جانا
Myelocoele Noun حرام مغز کا جوف ۔ قعر نخاعی ۔
Myelocystic Noun نخاعی کیسی
Myelocystocele Noun ریڑھ کی ہڈی میں خرابی کے سبب حرام مغز کا باہر نکل آنا