English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Munchausenism Noun مبالغہ اَمیزقصے ۔
Munched Verb مسلسل کھایا ۔
Muncher Noun چبانے والا ۔ چبا چبا کر کھانے والا ۔ چیڑ چیڑ کر کھانے والا ۔
Munchies Noun بھوک ۔ اشتہا ۔
Muncipal Adjective بلدیاتی ۔ شہری نظم و نسق سے متعلق ۔
Muncipals حکومت اور مقامی حکومتوں کی طرف سے جاری کردہ تمسکات ۔
Mundane اراضی دنیاوی ۔
Mundane existence Noun دنیاوی وجود ۔ عرضی وجود ۔
Mundanely Adverb دنیاوی طریقے سے ۔ عام انداز سے ۔
Mundaneness Noun دنیاداری ۔ ارضیت ۔ عمومی پن۔
Mundic Noun اَہنی چقماق ۔
Mundificant Noun مطہر ، مجلی ، منقی
Mundugus Noun بدبوئی تمباکو
Muneeb Name منیب ۔ رجوع کرنے والا ۔
Muneeb sir when i play with my bother and he tries to cheat me my father is always on my side he says we should have a sense of fire play even when we are playing games at home
Muneeqa Name منیقہ ۔ پاک صاف ستھرا ۔
Muneer Noun, Adjective مُنِير ﷺ ۔ منور کرنے والا ۔ روشن کرنے والا ۔ بشارت دينے والا ۔ ايک روشن چراغ ۔
Muneer un nisa Name منیر النساء ۔ چمکیلا ۔ روشن ۔
Muneera Name منیرہ ۔ چمکدار ۔
Muneeza Name منیزہ ۔ عیبوں سے پاک ۔
Munehshi Name منہشی ۔ انتہا کو پہنچی ہوئی ۔
Muneration اجر ۔ معاوضہ ۔
Munerative Adjective فائدے والا ۔ نفع بخش ۔ منفعت بخش ۔
Munfarah Name منفرح : خوش و خرم ۔ خوش کرنے والا ۔
Munfatah Name منفتح : کشادہ ۔
Munfiq Name منفق: خرچ کرنے والا ۔
Munga Noun ایک قسم کا بندر ۔
Mungbean Noun ایک چھوٹی سبز پھلی ۔
Mungo Noun ایک قسم کا پودا جس کے متعلق فرض کیا جاتا ہے کہ یہ سانپ کے زہر کے لئے تریاق کا کام دیتا ہے
Mungomongoe