English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Munid | Name | منعد: چمکیلا ۔ روشن ۔ منور۔ تاباں ۔ |
| Munif | Name | منیف : برتر ۔ پاک ۔ بزرگ ۔ پاکیزہ ۔ |
| Munifa | Name | منیفہ ۔ برتر ۔ بزرگ ۔ پاک ۔ صاف ۔ |
| Munificence | Noun | بخشیش ۔ داد دہش ۔ سخاوت ۔ فیاضی ۔ |
| Munificent | Adjective | داتا ، سخی ، فیاض ، حاتم ، فیاضانہ ۔ |
| Munificently | Adverb | فیاضانہ طور پر ۔ سخاوت سے ۔ دریا دلی سے ۔ |
| Munim | Name | منیم : منیب کا بگاڑ ۔ محاسب ۔ محرر ۔ حساب رکھنے والا ۔ |
| Muniment | Noun | استادِ حقوق و مراعات ۔ وہ دستاویز جس کے ذریعے حقوق یا مراعات کا تحفظ کیا جاتا یا قائم رکھا جاتا ہے ۔ |
| Munir | Name | منیر: چمکدار ۔ روشن ۔ منور ۔ |
| Munira | Name | منیرہ ۔ روشن ۔ چمکدار ۔ |
| Munition | Verb | گولیاں ۔ گولہ بارود چلانے والا ۔ تباہی کرنے والا بارود ۔ مار گرانے والا |
| Munitioner | Noun | اسلحہ ورسد رساں شخص ۔ اسلحہ مہیا کرنے والا ۔ |
| Munitions | Noun | گولہ بار ود ۔ اسلحہ ۔ |
| Muniza | Name | منیزہ ۔ عیوب سے مبرہ ۔ |
| Munja saccharum | Noun | سرکنڈا ، کانا |
| Munjad | Name | منجد ۔ مددگار ۔ |
| Munjeet | Noun | مجیٹھ ۔ |
| Munjistin | Noun | ایک قسم کا نارنجی رنگ جو مجیٹھ سے بنتا ہے ۔ |
| Munkeshay | Name | منکشے ۔ ایک پھول ۔ |
| Munltion | Noun, Verb | ہتھیار ۔ گولہ باردو ۔ جنگ کا سامان ۔ ذخائر حرب ۔ سامان جنگ بہم پہنچانا ۔اسلحہ مہیا کرنا ۔ |
| Munney | Name | منے ۔ کمسن ۔ چھوٹی ۔ |
| Munnion | Noun | میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
| Munqabat | Name | منقبت ۔بڑائی ۔ بزرگی ۔ انتہا ۔ سیڑھی ۔ |
| Munqateh | Name | منقطح: فراخ ۔ کھلا ہوا ۔ کشادہ ۔ |
| Munsabdar | Name | منصبدار: عہدیدار ۔ حاکم ۔ |
| Munsaf | Name | منصف ۔ عدل کرنے والا ۔ |
| Munsaram | Name | منصرم : انتظار کرنے والا ۔ بندوبست کرنے والا ۔ |
| Munsell colours | Noun | منسل رنگ ۔ |
| Munshada | Name | منشدہ ۔ شعر پڑھنے والی ۔ |
| Munshar | Name | منشار ۔ بلند ۔ جھنڈا ۔ بلند نشانِ راہ ۔ پیدا کرنے کی جگہ ۔ |