English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mumbletypegmumble the peg | — | — |
| Mumblingly | Adjective | منہ ہی منہ میں بولتے ہوے ۔ بڑ بڑاہتے ہوے ۔ پپولتے ہوے ۔ |
| Mumbo jumbo | Noun | جُھوٹا دیوتا ۔ بعض افریقی قبائل کا دیوتا ۔ خود نما یا قابلِ فہم زبان ۔ غول ۔ بے معنی زبان ۔ |
| Mumbo jumbo | Noun | جُھوٹا دیوتا ۔ بعض افریقی قبائل کا دیوتا ۔ خود نما یا قابلِ فہم زبان ۔ غول ۔ بے معنی زبان ۔ |
| Mumchance | Noun | چپ سوانگ یا سانگ کھیلنے والا ۔ |
| Mumeet | Name | ممیت: مارنے والا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک ۔ |
| Mumhed | Name | ممحد: سجایا ہوا ۔ آراستہ کیا ہوا ۔ |
| Mumismatics | Noun | سکول کا علم ۔ مسکوکیات ۔ سکہ شناسی ۔ |
| Mumiza | Name | ممیزہ ۔ پہنچاننے کی قوت ۔ |
| Mumjad | Name | ممجد: عزت و احترام والا۔ |
| Mumm | Verb | خول چڑھانا ۔ بھیس بدلنا ۔ نقاب پہننا ۔ |
| Mummer | Noun | نقاب پوش ۔ چُھٹیوں کے میلے میں ۔ اداکار ۔ خاموش سوانگ کا ۔ ناٹک کرنے والا ۔ |
| Mummery | Noun | نقاب پوشی ۔ ناٹک ۔ چُپ سوانگ ۔ ریاکارانہ تقریب ۔ |
| Mummied | Adjective | مومیائی ہوئی لاش ۔ محفوظ کی گئی لاش ۔ |
| Mummifcation | ممی بنانا ۔ ممی بنانے کا فن ۔ | |
| Mummification | Noun | محنوط کاری ۔ تحنیط ۔ ممی بننے یا بنانے کا عمل ۔ |
| Mummified | Verb | مردہ جسم کو کیمیکل لگایا ۔ |
| Mummiform | Adjective | ممی کی طرح ۔ ممی سے مشابہ ۔ |
| Mummify | Verb | مسالہ لگا کر لاش کو محفوظ رکھنا ۔ ممی بنانا ۔ ممی بنانے کا فن ۔ |
| Mumming | Verb | بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔ |
| Mummy | مصالحہ دی ہوئی لاش ۔ | |
| Mummy case | Noun | مومیا دان ۔ تابوت جس میں ممی رکھی جاتی ہے ۔ |
| Mummy cloth | Noun | وہ کپڑا جس میں ممی لپیٹی جاتی ہے ۔ |
| Mummy pits | Noun | وہ طے خانہ جس میں مصری ممیاں رکھی جاتی تھیں ۔ |
| Mummy wheat | Noun | مومیا گندم ۔ ایک قسم کا گندم جس کی کاشت مصر میں ہوتی ہے ۔ (اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اُس گندم کی پیداوار ہے جو مصری مومیا میں پائی گئی تھی ۔ |
| Mumnifield fetus | Noun | چر چر اور خشک شدہ جنین |
| Mump | منہ سوجھائے بیٹھنا ۔ | |
| Mumped | Verb | چپکے چپکے اور جلد جلد بولا ۔ |
| Mumper | Noun | بھکاری ۔ |
| Mumpish | Noun | اَزردہ مزاج ۔تنک مزاج ۔زرا سی بات پر روٹھنے والا ۔ |