English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mungoose مِنگوز ۔ نيولا ۔ مَنگس
Munhal Name منحل : کشادہ ہونے والا ۔ کھلنے والا ۔
Munhel Name منحل ۔ کشادہ ہونے والی ۔ کھلی ہونے والی ۔
Munhemer Name منہمر: چمکنے والا ۔ روشن ۔ تاباں ۔ بارش
Munib Name منیب: حق کی طرف پھرنے والا ۔
Muniba Name منیبہ ۔ حق کی طرف پلٹنے والی ۔
Municate Verb رابط قائم کرنا ۔
Municated Verb رابط قائم کیا ۔
Municipal Adjective بلدیاتی ۔ مقامی حکومت ۔ خود اختیاری سے متعلق ۔ شہری ۔ دیسی ۔
Municipal board Noun میونسپل بورڈ ۔
Municipal bond Noun میونسپل بانڈ ۔
Municipal bye law قانون بلدیہ ذیلی ۔
Municipal commissioner میونسپل کمشنر ۔
Municipal committee کمیٹی بلدیہ ۔ انجمن بلدیہ ۔
Municipal corporation Noun بلدیہ ۔ حکومت شہری ۔
Municipal jurisdiction Noun حلقہٴ بلدیہ ۔
Municipal rights Noun بلدی حقوق ۔
Municipal socialism مقامی حکومت کی معاشی سرگرمیاں مثلاً پانی گیس بجلی وغیرہ ۔
Municipal tax Noun بلدیاتی ٹیکس ۔
Municipal taxes محصولات بلدیہ ۔
Municipalism Noun بلدی حکومت کا اصول ۔
Municipalist Noun بلدی حکومت کا قائل ۔
Municipality Noun بلدیہ ۔ میونسپلٹی ۔
Municipalityization Noun بلدیہ بنانا ۔
Municipalization Noun بلدیہ بنانے کا عمل ۔ بلدیاتی قانون کے تحت لانے کا عمل ۔
Municipalize Verb بلدیہ بنانا ۔ بلدیاتی قانون کے تحت لانا ۔ مقامی حکومت کے زیر تسلط لانا ۔
Municipalized Verb بلدیہ بنایا ۔
Municipally Adverb بلدیہ کے ذریعے ۔ بلدیاتی طریقے سے ۔
Municipium Noun (قدیم روما) رومی بلدیہ ۔
Municpality بلدیہ ۔ میونسپلٹی ۔