English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mumps گلسوئے گلپھڑے ۔
Mumpsimus Noun روایتی رسم وغیرہ ۔
Mums the word
Mums the word
Mumtaz Name ممتاز ۔ نامور ۔ شریف ۔
Mumtaz baigam Name ممتاز بیگم ۔ نامور ۔ شریف ۔
Mumtaz has been getting the scholarship for two years Phrase ممتاز دو سال سے وظیفہ حاصل کرتا رہا ہے
Mumtazia Name ممتازیہ ۔ ممتاز بلند ۔
Mumur Noun سَرسَراہَٹ ۔ دِل سے غَیر مَعمُولی آواز سُنائی دَینا
Munaam Name مناعم ۔ ملائم نرم نازک ۔
Munaf Name مناف : ضد کرنے والا ۔ نفی کرنے والا ۔ حضور نبی کریمﷺ کے دادا کا نام ۔ عبدالمناف ۔
Munafaq Noun, Adjective منافق ۔ بلا شبہ اللہ تعالی منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ ميں اکٹھا کرنے والا ہے ۔ منافق کافروں سے زيادہ برے ہيں ۔ ان سب کا ٹھکانہ دوزخ قرار ديا ۔ ( سورہ نساء آيت ۱۴۰ )
Munajjam Name منَجّم : نجومی ۔ ستاروں کی رفتار پہچاننے والا۔ پیش گو ۔
Munajji Name منجی: نجات دلانے والا ۔
Munala Name منالہ ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والی ۔
Munam Name منعم : امیر ۔ نعمت عطا کرنے والا ۔
Munamaam Name منعمام: بڑا فیاض ۔
Munas Name مونس: انس دینے والا ۔ آرام دینے والا ۔
Munawar Name منور ۔ روشن ۔ چمکیلا ۔
Munawara Name منورہ ۔ نورانی ۔ روشن ۔
Munawer Name منور: روشن ۔ چمکیلا ۔ تابا ن ۔
Munawwar Name منور ۔ روشن چمکیلا ۔
Munawwara Name منورہ ۔ روشن ۔ چمکدار ۔
Munawwer Name منور ۔ روشن ۔ چمکدار ۔ منور ۔
Munazar Name مناظر ۔ نظارے ۔
Munazir Name مناظر : مباحثہ کرنے والا ۔ بحث کرنے والا ۔
Munazza Name منزہ: برائیوں سے پاک ۔ نقائص سے مبرا۔
Munbisat Name منبسط: خوشحال ۔ خوش و خرم ۔
Munch Verb چبانا ۔ چباچبا کر کھانا ۔ آواز کے ساتھ ۔
Munchausen Noun بیرون منش ہاوٴزن ایک جرمن کی کتاب کا ہیرو جس کے متعلق بے حدمبالغہ اَمیز قصے بیان کئےگئے ہیں ۔