muneeb – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

منیب ۔ رجوع کرنے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُنِيب ﷺ ۔ اللہ کی طرف رجوع کرنے والے ۔ حضور اقدس ﷺ اپنی دعا ميں يہ کلمات پڑھتے تھے ؛ اے ميرے رب ! مجھے اپنا بہت شکر کرنے والا ۔ بہت ذکر کرنے والا ۔بہت خوف کھانے والا ۔ تيرے حضور جھکنے والا ۔ گڑ گڑانے والا ۔ اور تيری طرف رجوع کرنے والا بنا لے ۔ ( سنن ابن ماجہ ۔ اسماء النبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۱۹۳۶ )

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

منیب ۔ حق کی طرف بڑھنے والا ۔

🔹 Roman Urdu