munafaq – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

منافق ۔ بلا شبہ اللہ تعالی منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ ميں اکٹھا کرنے والا ہے ۔ منافق کافروں سے زيادہ برے ہيں ۔ ان سب کا ٹھکانہ دوزخ قرار ديا ۔ ( سورہ نساء آيت ۱۴۰ )

🔹 Roman Urdu