English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Multivalence multivalency | — | — |
| Multivalency | Noun | مختلف گرفتوں کے طور پر ۔ زیادہ گرفتوں کے طور پر ۔ |
| Multivalent | Adjective | کثیر گرفتہ ۔ گرفتگی کے ایک سے زائد درجوں والا ۔ اقدار یا کششوں کا حامل ۔ |
| Multivalve | Noun | جس میں کئی والو یا صمامے لگے ہوں ۔ |
| Multivalved | Adjective | کثیر صمامہ سے متعلق ۔ |
| Multivariate analysis | Noun | بہوچر تجزیہ ۔ کثیر تعبیری تجزیہ ۔ |
| Multiversity | Noun | عظیم دانشگاہ ۔ جامعہ کبیر ۔ کوئی بڑی یونیورسٹی جس میں بہت سے کالج اور شعبہ ہائے تدریس ملحق ہوں ۔ |
| Multivious | Adjective | کثیر راہا ۔ کثیر السمت ۔ |
| Multivite | ملٹی وائٹ ۔ وٹامن الف ۔ انیورین ہائیڈ روکلورائیڈ اسکاربک ایسڈ اور کیلسفیرول پر مشتمل گولیاں ۔ | |
| Multivocal | Adjective | مختلف المعانی ۔ جس کے کئی معنی ہوں ۔ زیادہ معنی رکھنے والا ۔ |
| Multivoltine | Adjective | (حیوانیات) بہت جھولی والی ۔ سال میں کئی بار جھول(انڈے یا بچے) دینے والے ۔ |
| Multivorois | Noun | بہت کھانے والا ، پیٹو |
| Multocular | Adjective | بسیار چشم ۔ کثیر العیون ۔ بہت سی آنکھوں والا ۔ |
| Multple mononculear | Noun | باری باری ایک ایک عصبہ میں تکلیف پیدا ہونا |
| Multum | Noun | رب السوس اور کوشیا کا عرق جو شراب بنانے والے لونی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Multum inparvo | Noun | کوزے میں دریا ۔ ماقل و دل ۔ مختصر اور جامع ۔ |
| Multungulate | Adjective | کثیر الموافر ۔ بسیار سُمہ ۔ جس کے کئی سم ہوں ۔ |
| Multure | Noun | پسائی ۔ پسان ۔ آٹے یا اناج کو پیسنے کی اُجرت ۔ |
| Multurer | Noun | پسائی دینے والا ۔ (غلہ) پسانے والا ۔ (۲) غلہ پیسنے والا ۔ پسائی لینے والا ۔ |
| Mum | چپ ، خاموش ۔ | |
| Mum | چپ ، خاموش ۔ | |
| Mumaiza | Name | ممیزہ ۔ ممتاز جدا اور الگ کیا ہوا ۔ |
| Mumayyez | Name | ممیّز ۔ امتیاز کیا ہوا ۔ |
| Mumba devi | Noun, Name, Historical | ممبا دیوی، ہندووءں کی دیوی جسکی پوجا کی جاتی تھی، ہندوستان کا ایک اہم شہر ممبئی اسی دیوی کے نام سے موسوم ہے |
| Mumbai | Noun, Name, Historical | ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارت کے مغربی ساحل پر واقع ہے اور ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ |
| Mumberdar | لمبر دار ۔ | |
| Mumbingly | Adverb | بڑبڑاتے ہوئے ۔ بڑبڑانے کے انداز میں ۔ پپولتے ہوئے ۔ |
| Mumble | Verb | منہ ہی منہ میں کچھ کہنا ۔ بڑبڑانا ۔ |
| Mumbled | Verb | منہ میں بولا ۔ |
| Mumbler | Noun | بڑبڑیا ۔ پوپلے منھ سے کھانے یا چبانے والا ۔ پپولنے والا ۔ |