English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Multipresence | Noun | روحانی قوت جس سے بیک وقت کئی جگہوں پر موجود ہوا جائے ۔ |
| Multipresent | Adjective | کثیر جائی ۔ |
| Multiprocessing | Noun | کثیرالعملی ۔ زیادہ عملوں والا ۔ عاملوں کے ذریعے کار پردازی ۔ |
| Multiprogramming | Noun | ملٹی پروگرامنگ ۔ پروسیسنگ کی ایک ایسی شکل جس میں کمپیوٹر کی میموری میں ایک سے زائد پروگرام ہوتے ہیں اور کمپیوٹران پر روئونڈ رابن فیشن میں کام کرتا ہے جو پروسیسر کے وقت کا ایسا حصہ ہے جس سے ہر پروگرام کچھ دیر کے لیے توجہ حاصل کرتا ہے ۔ |
| Multipurpose | Adjective | کثیر المقاصد ۔ |
| Multiracially | Adverb | کثیر نسلی کے طور پر ۔ یا ان سے متعلق ۔ |
| Multiradiate | Noun | متعدد شعاعیں نکالنے والا |
| Multiscan monitor | Noun | ملٹی سکین مانیٹر ۔ ایک ایسا کمپیوٹر مانیٹر جو مختلف ملٹی پل سکرین ریزولوشنز کے ساتھ مطابقت اختیار کرنے کی صلاحیت رکھے اور جو مختلف ویڈیو ایڈاپٹرز اور گرافکس ڈسپلے طریقہ کارکوسپورٹ کرے ۔ |
| Multisect | Adjective | (حشریات) کثیر الحصص ۔ |
| Multiseparate | Noun | متعدد پردوں والا |
| Multiserial | Adjective | کثیر سلسلہ ۔ کثیر قطارہ ۔ |
| Multiseriate | Adjective | کثیر سلسلہ ۔ کثیر قطارہ ۔ |
| Multispeed | Adjective | مختلف رفتاروں والی موٹر ۔ |
| Multistage | Adjective | کثیر المراحل ۔ توانائی کے کئی ایسے مراحل والا ۔ جو یکے بہ دیگرے عمل پذیر ہوتے ہیں ۔ جیسے راکٹ یا میزائل ۔ |
| Multistory | Adjective | کثیر منزلہ ۔ |
| Multistorymultistoried | — | — |
| Multisuleate | Noun | کثیر الخلوط ، متعدد چیروں والا |
| Multitasking | Noun | ملٹی ٹاسکنگ ۔ پروسیسنگ کی ایسی شکل جسے موجودہ آپریٹنگ سسٹمز کی اکثریت سپورٹ کرتی ہے ۔ اس میں ایک کمپیوٹر ملٹی پل ٹاسکس پرکام کرتا ہے ۔ اندازا مختلف ایسے کام جو بظاہر مختلف ٹاسکس کے دوران پروسیسر کے وقت کو مختلف ٹاسکس کے درمیان بانٹ دیتا ہے ۔ |
| Multitaxial | Noun | گولے والا جوڑ |
| Multithreaded application | Noun | ملٹی تھریڈ ایپلیکیشن ۔ ایک پروگرام جو بیک وقت ایک سے زائد پروگرام تھریڈ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
| Multithreading | Noun | ملٹی تھریڈنگ ۔ متعدد پرسیسز کو ایک پروگرام میں تیز رفتار سلسلوں ملٹی ٹاسکنگ میں چلانے کا عمل ۔ |
| Multitud | Noun | کثرت ، افراط ، مجمع ، ہجوم ۔ |
| Multitude | Noun | عوام ۔ انبوہ ۔ ہجوم ۔ |
| Multitudinism | Noun | یہ اصول کہ کثرت جمہور کے مفاد کو انفرادی مفاد پر ترجیح دی جائے ۔ |
| Multitudinist | Noun | جمہور کے مفاد کو افراد پر ترجیح دینے کا حامی ۔ |
| Multitudinous | Adjective | بہت زیادہ ۔ کثیر ۔ بیشمار ۔ |
| Multitudinously | Adverb | بہتات سے ۔ کثرت سے ۔ |
| Multitudinousness | Noun | کثرت ۔ بہتات ۔ ہجوم ۔ |
| Multiuser system | Noun | ملٹی یوزرز سسٹم ۔ کوئی کمیوٹر سسٹم جو ایک زائد افراد استعمال کرسکیں ۔ |
| Multivalence | Noun | کثیر گرفتگی ۔ کثیر المعانی ۔ کثرت معانی ۔ |