multitasking – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملٹی ٹاسکنگ ۔ پروسیسنگ کی ایسی شکل جسے موجودہ آپریٹنگ سسٹمز کی اکثریت سپورٹ کرتی ہے ۔ اس میں ایک کمپیوٹر ملٹی پل ٹاسکس پرکام کرتا ہے ۔ اندازا مختلف ایسے کام جو بظاہر مختلف ٹاسکس کے دوران پروسیسر کے وقت کو مختلف ٹاسکس کے درمیان بانٹ دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملٹی ٹاسکنگ : کمپیوٹر میں کسی آپریٹنگ سسٹم کی بیک وقت کئی کام کرنے کی صلاحیت ۔

🔹 Roman Urdu