English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Multiple expansion of deposits | جمع شدہ سرمایہ کی گوناگوں وسعت یعنی بنک کا ایسا نظام جس میں محفوظ سرمایہ کی نسبت دستیاب سرمائے کو زیادہ گردش میں رکھنا ۔ | |
| Multiple factors | Noun | کثیر العوامل ۔ مورٹوں کے گروہ جو باہم عمل کے ذریعے بعض مقداری رد و بدل پیدا کریں ۔ |
| Multiple fission | Noun | کئی حصوں میں بٹنا |
| Multiple fracture | Noun | کسور متعدد |
| Multiple fruit | Adjective | ملٹی پل فروٹ ۔ ثمر مرکب ۔ گودے دار پھل جو مکمل پھول داری سے نشوونما پاتا ہے ۔ یعنی بہت سی بیضہ دانیوں یا بہت سے پھولوں سے ۔ |
| Multiple integral | Phrase | ملٹی پل تکملہ ؛ ایسا تکملہ جو ایک سے زائد متغیرات پر مشتمل ہو ۔ |
| Multiple market | کثیر شاخ بازار ۔ | |
| Multiple marking | Adjective | وہ امتحان جس میں کئی ممتحن پرچوں کی جانچ کریں ۔ |
| Multiple neuritis | Noun | سوزش عصب کثیر |
| Multiple parasitism | Adjective | ملٹی پل پیراسائیٹ ازم ۔ کثیرہ طفیلیت ۔ ایک میزبان پہ ایک سے زیادہ طفیلئیوں کا خوراک حاصل کرنا اور نشوونما پانا ۔ |
| Multiple pass printing | Noun | ملٹی پل پاس پرنٹنگ ۔ ڈاٹ میٹرکس پرنٹنگ کی ایک شکل جس میں پرنٹ ہیڈ ایک صفحے کی سطر کے لیے ایک سے زائد مرتبہ پاس ہو جو اسی سطر کو دوسری مرتبہ ٹھیک پہلے پاس کے اوپر سے پرنٹ کرتا ہے ۔ |
| Multiple personality | Noun | مضاعف شخصیت ۔ مرکب شخصیت ۔ |
| Multiple personality | Noun | مضاعف شخصیت ۔ مرکب شخصیت ۔ |
| Multiple pregnant | Noun | ایک وقت میں رحم میں ایک سے زیادہ جنین بننا |
| Multiple pricing com | Adjective | کثیر مصنوعاتی قیمت بندی ۔ |
| Multiple proportion | Noun | مضاعف تناسب ۔ |
| Multiple proportions law of | — | — |
| Multiple ratio | Noun | مضاعف تناسب ۔ |
| Multiple regression | Adjective | مضاعف رجعی تجزیہ ۔ |
| Multiple regression analysis | مصاعف رجعی تجزیہ ۔ | |
| Multiple resistance | Adjective | ملٹی پل ریزیزٹنس ۔ بسیار مدافعت ۔ متعدد دو مختلف بیماریوں ۔ خشک موسم ۔ حشرات ۔ جووں وغیرہ کی پودے میں مدافعت ۔ |
| Multiple response item | Adjective | وہ کثیر الانتحاب شق جس کے کئی جوابات درست ہوں ۔ |
| Multiple sales tax | ۔ | |
| Multiple sclerosis | Noun | ایک خطرناک بیماری ۔ جس میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے حصے سخت ہو کر رسولی ۔ اعصابی کمزوری اور دوسری کمزوریاں پیدا کرتے ہیں ۔ |
| Multiple shop multiple store | Noun | دکان اسٹور جو اپنے جیسے اور اسٹوروں کے مجموعے کا رکن ہو جو عموما ایک ہی مالک یا انتظامیہ کے تحت ہوں سلسلہ دکان ۔ |
| Multiple shopmultiple store | — | — |
| Multiple standard | Noun, Adjective | کئی مصنوعات کی اوسط قیمت سے حاصل کردہ معیار قدر ۔ |
| Multiple star | Noun | نجومِ مضاعف ۔ ستاروں کا جمگھٹا ۔ جو بظاہر ایک ہی مرکزِ ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔ |
| Multiple tariff | Noun | محصول درآمدو برآمد کی مختلف شرح ۔ |
| Multiple taxation | Noun | دوہری محصول کاری ۔ |