English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Multiple telegraphy Noun تلغرافی کا ایک نظام جس میں ایک ہی تار کے ذریعے ؛بیک وقت؛ کئی پیغام بھیجے جا سکتے ہیں ۔
Multiple vision Noun ایک کے کثیر دکھائی دینا ، ایک کے مقعد دکھائی دینا
Multiple voting Noun ایک انتخاب میں ایک ووٹر کا کئی حلقہ ہائے انتخاب میں ووٹ ڈالنا ۔ جب کہ ایسا قانونی طور پر کیا جائے ۔ غیر قانونی طور پر کیا گیا ایسا عمل ۔
Multiplepoinding Noun مقدمہ یا کاروائی جو اس منصرم کی طرف سے کی جائے جس کہ ذمہ کوئی رقم یا جائیداد ہو جس کے متعدد مدعی ہوں ۔
Multiplet Noun طیف کا خط ۔ ایسی ہی طول موج والے کئی خطوط سے ترکیب پایا ہو ۔
Multiplex Adjective کثیر العناصر ۔ مختلف العناصر ۔ مرکب ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیر پہلو ۔
Multiplex telegraphy چوہری تار برقی ۔
Multipliable Adjective ضرب پذیر ۔ قابلِ ضرب ۔ قابلِ افزایش ۔
Multipliablemultiplicable
Multiplicability Noun ضرب پذیری ۔
Multiplicable Adjective وہ عدد جس کو ضرب دی جا سکے ۔ قابلِ افزائش ۔ قابلِ پزیر ۔
Multiplicand Noun مضروب ۔ وہ عدد جس کو دوسرے عدد سے ضرب دی جائے ۔
Multiplicate Adjective متعدد ۔ کثیر ۔ تہ در تہ ۔ گونا گوں ۔
Multiplication Noun ضرب ۔ ضرب دینے کا کام یا عمل ۔ ضرب دیے جانے کی حالت ۔ حالتِ افزایش ۔
Multiplication table Noun پہاڑا ۔ جدولِ ضرب ۔ جدول جو تمام سادہ اعداد کے باہمی حاصل ضرب پر مشتمل ہو ۔
Multiplicative Adjective ضربی ۔ افزایش یا تعدد کا رُجحان رکھنے والا ۔ بڑھنے یا زیادہ ہونے کی صلاحیت کا حامل ۔
Multiplicatively Adverb افزایش کے طور پر ۔ ازدیاد کے طریقے سے ۔ ضربی طور پر ۔
Multiplicator Noun (برق و مقناطیس) افزائندہ ۔
Multiplicity Noun زیادہ تعداد میں ۔
Multiplied Verb ضرب دی ۔
Multiplier Noun ضارب ۔ مضروب فیہ ۔ ضرب دینے والا ۔ بڑھانے والا ۔ بہتات کرنے والا ۔
Multiplier effects Adjective اثرات ضارب ۔
Multiplier investment Adjective ضارب سرمایہ کاری ۔
Multiplier principle صرف اور آمدنی میں اضافہ کا باہمی تعلق ۔
Multiplier store پرچون کی دکان جس کی شاخیں مختلف مقامات پر ہو ں ۔
Multiply ضرب دینا ۔
Multiplying glass Noun شیشہ جس میں ایک چیز کے کئی عکس دکھائی دیں ۔
Multipola cell Noun کشیر قطبی خلیہ
Multipolar Adjective کثیر کتبہ ۔ چند قطبہ ۔
Multipole Phrase ملٹی پول : ڈائی پول کے لیے عام استعمال ہونے والی اصطلاح ۔