English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Multipartite Adjective کئی حصوں میں منقسم ۔ کثیر الاجزا ۔ کثیر شگافے ۔ زیادہ گہرے شگاف والا ۔
Multipe tariff Noun محصول درآمد و برآمد کی مختلف شرح ۔
Multiped Adjective ملٹی پیڈ ۔ بہت سے پاوں والے حیوان ۔ مثلا ہزار پایہ ۔
Multipede Noun کئی پیروں والی
Multipedmultipede
Multipel fission Adjective ملٹی پل فشن ۔ کثیر پارگی ۔ کثیر انتقاق ۔ غیر جنسی تولید جس میں نیوکلئیس متعدد مائتوٹک تقسیم سائیٹو کاٹینیسز پہلے زیر عمل لاتا ہے ۔
Multiperiod planning کثیر المیعاد منصوبہ بندی ۔
Multiphase Adjective کثیر المراحل ۔ کثیر ہیئت ۔
Multiphasic Adjective کثیر پہلُو ۔ کثیر المراحل ۔ کثیر ہیئت ۔
Multiplane Noun ہوائی جہاز جس کے کئی پر ہوں ۔ کئی پروں والا جہاز ۔
Multiple Adjective کئی افراد ۔ حصص ۔ عناصر یا تعلقات پر مشتمل ۔ مرکب ۔ حاصل ضرب ۔
Multiple abscess Noun متعدد پھوڑے
Multiple activity chart کثیر سرگرمیوں کا چارٹ ۔
Multiple alleles Adjective ملٹی پل ایللز ۔ جینز کی تین یا زیادہ شکلیں ۔
Multiple amputation Noun متعدد جگہوں سے کاٹنا
Multiple arc Noun مرکب برقی دور ۔
Multiple birth Noun جڑواں بچے دینا
Multiple bond مرکب بانڈ ۔ ایسے ایٹموں کے درمیان بانڈنگ جن میں مدار یوں کی بر پوشی خلا میں ایک سے زیادہ حالتوں میں ہوتی ہے ۔ مثلا ایک ڈبل بانڈ یا ٹرپل بانڈ یہ اضافی بانڈنگ ان ایٹمی مداریوں کی بر پوشی سے ابھرتی ہے جو بین الجوہری محوروں کے عموداً ہوتے ہیں
Multiple bonding Phrase ملٹی پل بانڈنگ : ایسی صورتحال جس میں جس میں کم از کم دو ایٹمز ایک سے زائد الیکٹرانی جوڑوں سے باہم ملے ہوئے ہوں ۔
Multiple budget Noun مرکب بجٹ ۔
Multiple chice Adjective ایسے سوال یا سوالوں سے مجموعے سے متعلق جن میں دیے گئے جوابات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ۔
Multiple choice Noun کثرت پسند ۔
Multiple choice Noun کثرت پسند ۔
Multiple choice item Adjective آزمایش کی وہ شق جس میں متعدد جوابات ہوں اور ایک درست جواب کا انتخاب کرنا ہو ۔
Multiple correlation Noun متعدی ہم رشتگی ۔ مرکب ربط ۔
Multiple currency system گورنمنٹ کی منظور شدہ ایجنسی کو معرفت تبادلہ زر ۔
Multiple effect evaporator کثیر اثر باخر ۔ ایک باخر (بخارات بنانے والا ) ایک سیریز میں متعدد باخر اکائیاں رکھتا ہے ایک کلو گرام بھاپ تقریباً N کلوگرام پانی کو بخارات بناتی ہے N سے مراد بھاپ کے اثرات کی تعداد جو باخر کی اکائیوں سے پیدا ہوتے ہیں ۔
Multiple embolism Noun بکثرت سدے بننا
Multiple exchange rates مضاعف شرحات مبادلہ ۔
Multiple exostotic Adjective لمبی ہڈیوں کی کریوں کا بڑھ جانا