multiple effect evaporator – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کثیر اثر باخر ۔ ایک باخر (بخارات بنانے والا ) ایک سیریز میں متعدد باخر اکائیاں رکھتا ہے ایک کلو گرام بھاپ تقریباً N کلوگرام پانی کو بخارات بناتی ہے N سے مراد بھاپ کے اثرات کی تعداد جو باخر کی اکائیوں سے پیدا ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu