English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Multifaceted | Adverb | مختلف حصوں پر مشتمل ۔ کثیر پہلو ۔ |
| Multifactorial disome | Noun | کثیرالاسباب دبائو جیسے ذیابیطس شکری کے مریض کی اکثر اوقات جنسی خواہشات بھی معدوم ہو جاتی ہیں اور انسان جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کیونکہ ہر جانور اپنی حیات میں سے آخری سانس تک اپنی مادہ کو بار آور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ مادہ نر کی خواہش مند ہو مگر بہ حضرت انسان |
| Multifarious | Adjective | مختلیف النوع ، رنگ برنگی ، طرح طرح کا ۔ |
| Multifariously | Adverb | مختلف انداز سے ۔ مختلف طرح سے ۔ تنوع سے ۔ |
| Multifariousness | Noun | رنگا رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ تنوع ۔ |
| Multifetation | Adjective | ایسا حمل جس میں دو سے زیادہ جنین ہوں ۔ |
| Multifid | Adjective | کئی حصوں میں بٹا ہوا ۔ کثیر شگاف ۔ شگافوں کے ذریعے کئی حصوں میں منقسم ۔ |
| Multifidly | Adverb | کثیر الحِصص طور پر ۔ کثیر شگافی طور پر ۔ |
| Multifidous | Adjective | ملٹی فیڈس ۔ کثیر شگافہ ۔ متعدد لختوں اور سوراخوں میں منقسم ۔ |
| Multifidus spinae | Adjective | ریڑھ کے ساتنوں کے مہرے ۔ |
| Multiflora rose | Noun | کثیر گُلہ گلاب ۔ خاردار گلاب کی بیل ۔ جس میں خوشہ دار خوشبودار پُھول لگتے ہیں ۔ |
| Multiflorous | Adjective | کثیر گُلہ ۔ کثیر الازہار ۔ جس میں بہت سے پھول لگتے ہوں ۔ بہت سے پھولوں والا ۔ |
| Multifluvian | Adjective | جس میں بہت سے ندیاں ملتی ہوں ۔ |
| Multifoil | Noun | پانچ سے زیادہ محرابوں والا ۔ یا پنگڑیوں والی آرائش ۔ |
| Multifold | Adjective | ہمہ پہلو ۔ تہ در تہ ۔ رنگا رنگ ۔ بھانت بھانت کا ۔ |
| Multifoliate | Adjective | ملٹی فولی ایٹ ۔ کثیر برگہ ۔ بہت سے پتے رکھنا ۔ |
| Multiform | Adjective | کثیر الاشکال ۔ قسماقسم کا ۔ انواع و اقسام کا ۔ گوناگوں ۔ |
| Multiforme erythema | Noun | مخصوص انداز میں بار بار ہونے والا احمرار |
| Multiformity | Noun | کثیر النوعی ۔ تنوع ۔ کثیر اشکالی ۔ رنگا رنگی ۔ |
| Multiformous | Adjective | کثیر الانواع ۔ متنوع ۔ کثیر الاشکال ۔ |
| Multifunctional | Adjective | کثیرالافعال جو متعدد ضروریات پوری کرتا ہے ۔ |
| Multigrade | Noun | انجن کا تیل یا کوئی اور شے جومتعدد معلومہ مدارج یا مقررہ معیاروں کے مطابق ہو ۔ |
| Multigravida | Latin | چَند بار حاملَہ ۔ خاتُون جو کَئی بَچّوں کو جَنَم دے چُکی ہو |
| Multiinfection | — | — |
| Multijugate | Adjective | ملٹی جوگیٹ ۔ کثیر جفتہ ۔ بہت سی پتیوں کے جوڑے رکھنا ۔ |
| Multilateral | Adjective | کئی ضلعوں والی ۔ کثیر الاضلاع ۔ تین یا زیادہ فرقوں پر مشتمل ۔ |
| Multilateral agreement | Noun | ایسا معاہدہ جو کئی ریاستوں کے مابین ہو ۔ کثیر فریقی معاہدہ ۔ |
| Multilateral trade | کثیر اطرافی تجارت ۔ | |
| Multilateralism econ | Adjective | سآزادانہ تجارت کا نظریہ ۔ |
| Multilaterally | Adverb | بسیار پہلوئی انداز سے ۔ کثیر فریقی انداز میں ۔ کثیر الفریقی طریقے سے ۔ |