English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Multilatereral | ایک سے زیادہ ۔ | |
| Multilineal | Adjective | کثیر الاضلاع ۔ کثیر خطری ۔ |
| Multilingual | Adjective | کثیر الِلسان ۔ ہفت زبان ۔ کئی زبانیں جاننے والا ۔ کئی زبانیں بولنے والا ۔ |
| Multilingually | Adverb | چند لسانی طور پر ۔ کثیر اللسانی طور پر ۔ کئی زبانوں پر ہاوی ہونے کے طور پر ۔ |
| Multilobed | Adjective | ملٹی لوبیولیٹ ۔ کثیر لختہ ۔ بہت سے لختے ہونا ۔ |
| Multilobular | Greek, Latin | کَثیر الفَصیص ۔ کَئی لوبوں والا |
| Multilocular | Latin | کَثیر خانَہ ۔ بُہَت سے خانوں ، سِسٹ یا جَیبوں والا |
| Multilocular cyst | Noun | بہت سے خانوں والی گلٹی |
| Multiloculocular bursal | درجک مخاطی | |
| Multiloquence | Noun | کثیر الکلامی ۔ |
| Multiloquent | Adjective | کثیر الکلام (شخص) بہت بولنے والا ۔ |
| Multiloquy | Noun | کثیر الکلامی ۔ |
| Multimammae | Adjective | ملٹی میما ۔ کثیر پستانیہ ۔ دو سے زیادہ پستان ہونا ۔ |
| Multimedia | Noun | ملٹی میڈیا ۔ آواز گرافکس اینی میشن اور ویڈیو کا ایک ملاپ ۔ کمپیوٹرز کی دنیا میں ملٹی میڈیا ہائپر میڈیا کا ایک سب سیٹ کہلاتا ہے جو اوپر بیان کیے گئے عناصر کو ہائپر ٹیکسٹ کے ساتھ ملاتا ہے ۔ |
| Multimedia pc | Noun | ملٹی میڈیا پی سی ۔ سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیر سٹینڈرڈ جو ملٹی میڈیا پی سی مارکٹینگ کونسل نے قائم کیے پی سی کی آواز ویڈیو اور سی ڈی روم پلے کرنے کی صلاحیتوں کا کم از کم معیار مقرر کرتا ہے ۔ مخفف ۔ ایم پی سی ۔ |
| Multimeter | Phrase | ملٹی میٹر ۔ وہ آلہ جوالیکٹرک کرنٹ اور وولیٹج کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Multimillion | Adjective | کئی ملین لاگت یا مالیت والا ۔ کئی ملین کا فراڈ ۔ |
| Multimillionaire | Noun | کروڑ پتی ۔ بہت مالدار شخص ۔ وہ شخص جس کی دولت کا شمار کروڑوں میں کیا جائے ۔ |
| Multimolecular colloids | کثیر سالمی لسونتیں ۔ ایسی لسونتیں جو 1 ملی میٹر سے کم قطر رکھنے والا چھوٹے مالیکیولز کے ایٹموں کے مجموعہ پر مشتمل ہوں ۔ مثلا سونے کے زرا ت کا محلول ۔ | |
| Multinational | Adjective | کئی ملکوں میں پھیلا ہوا کاروبار ۔ بین الاقوامی ۔ کئی ملکوں سے متعلق ۔ یا ان پر مشتمل ۔ |
| Multinodular goiter | Noun | تھائیرائیڈ غدہ میں گلٹیوں والا گلہڑ |
| Multinomial | Adjective | جس کے کئی نام ہوں ۔ |
| Multinominal | Adjective | کثیر الاسماء ۔ |
| Multinuclear | Latin | بُہَت سے مَرکَزوں والا ۔ جِس میں کَئی مَرکَزے ہوں |
| Multinucleir | Adjective | ملٹی نیوکلئیر ۔ کثیر نوانہ ۔ دو یا دو سے زیادہ نیوکلی رکھنا ۔ |
| Multipara | Noun | کئی بچوں کو جنم دینے والی ۔ وہ عورت جس نے دو یا دو سے زیادہ بچے جنے ہوں ۔ جو دوسرا بچہ جن رہی ہو ۔ یا جننے والی ہو ۔ |
| Multipara grand | Adjective | گرینڈ ملٹی پیرا ۔ ایسی عورت جس نے سات یا زیادہ مرتبہ زندہ یا مردہ بچوں کو جنم دیا ہو ۔ |
| Multiparient | Adjective | جھول میں بچے جننے والی عورت ۔ |
| Multiparity | Noun | کثیر زائی ۔ جھول میں بچے دینا ۔ |
| Multiparous | Adjective | کثیر زا ۔ کثیر الاولاد ۔ ایک وقت میں کئی یا ایک سے زیادہ بچے جننے والی ۔ کثیر شاخہ ۔ |