English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mucositis Noun عشاء بلغمی بلغم کی جھلیوں کی سوزش ۔
Mucosity Noun مخاطیت ۔
Mucoso Prefix سابقہ بمعنی مخاطی ۔
Mucoso calcareous Noun مخاطی کلسی ۔ جس میں چونا اور مخاط دونوں ہوں ۔
Mucosum bacterium Noun جرثومہ مخاطی
Mucosus saccule Noun کیس مخاطی ، بلغمی تھیلی
Mucous Adjective میوکوس ۔ بلغم سے لتھڑا ۔
Mucous alba Noun اسہال نحاطی
Mucous cast Noun مخاطی نچہ
Mucous cell Noun لعاب خارج کرنے والے خلیے
Mucous cyst Adjective ایسی رسولی جس سے کف خارج ہو ۔
Mucous enteritis Noun چھوٹی آنت کی مخاط کی سوزش
Mucous gland Noun مخاط پیدا کرنے والے غدود
Mucous membrane Adjective ماوس ممبرین ۔ جسم کے جوفوں کی پتلی داخلی دیوار ۔ جھلی جو بلغم خارج کرتی ہے ۔
Mucous patch Noun مخاطی جھلی پر آتشکی داغ
Mucous polyposis Noun بلغمی جھلی کا پھوڑا
Mucous rale Noun بلغمی خرخری
Mucous tissue Noun مخاطی نسیج ۔
Mucoviscidosis Greek, Latin وَراثَت میں چَلنے والی بیماری جِس میں لَبلَبَہ ، پَسینَہ ، گَلَینڈ اور نارمَل میُوکَس خارَج کَرنے والی گَلَینڈ کی تَکمیل میں ناکامی ہوتی ہے
Mucro Adjective میوکرو ۔ نوکیلا عضو ۔ نوک ۔ کسی عضو کا چھوٹا ۔ سخت اور نوک دار حصہ ۔
Mucronately Adverb نوکدار ہو کر ۔ نکیلا بن کر ۔
Mucronatemucronated
Mucronation Noun نوک ۔
Mucrones Noun, Adjective نکیلا عضو ۔ نوک والا عضو ۔ عضو نوکدار ۔
Mucronulate Adjective سوئی نما ۔ باریک نوک ۔
Mucronulated Adjective سوئی نما۔ باریک نوک ۔
Mucronulatous Adjective باریک نوک والا ۔
Mucucs Noun رطوبت ، چپچپا مادہ ، لیس دار مادہ ۔
Muculent Adjective مخاط نما ۔ لعابی ۔
Mucuna monosperma Noun چمریاسیم