English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mud scow Noun چپٹی کشتی جس سے کیچڑ ڈھوتے ہیں ۔
Mud sill Noun سب سے نیچی دہلیز ۔ سب سے نچلے طبقے کا آدمی ۔
Mud skipper Noun گوبی مچھلی کی ایک قسم ۔
Mud slinger Noun کیچڑ اچھالنے والا ۔ بدنام کرنے والا ۔ برا بھلا کہنے والا ۔
Mud slinging
Mud stone Noun مٹی سے بنی ہوئی چٹان یا ٹیلا ۔
Mud terrapin tortoise turtle
Mud turtle Noun کچھوا ۔ جنوبی ۔ وسطی اور شمالی امریکا میں پایا جانے والا نرم خول والا کچھوا ۔
Mud volcano Noun گلِ برکان ۔ گلِ آتش فشاں ۔ مخروطی پہاڑی جو اس مٹی سے بنی ہو ۔ جو زمین سے نکلنے والی گیس اپنے ساتھ لا کر سطحِ زمین پر پھینک دیتی ہے ۔
Mud worm Noun کیچڑ میں رہنے والا کیڑا ۔ (تحقیراً) حقیر آدمی ۔
Mudabbar Name مدبر ۔ صاحب تدبیر ۔ دانا ۔
Mudabbir Name مدبر ۔ دانا عقل مند ۔
Mudabbra Name مدبرہ ۔ عقل مند دانشمند سمجھدار صلاح دینے والی ۔
Mudam Name مدام : ہمیشہ سدا ۔ دائمی ۔
Mudar madar
Mudarine Noun ایک تلخ مادہ جو مدار کے درخت کی چھال سے نکلتا ہے ۔
Mudarka Name مدرکہ ۔ سمجھنے کی قوت زہن ۔
Mudarrab Name مدرب: تجربہ کار آدمی۔ سدہایا ہوا سواری کا اونٹ ۔
Mudasir Name مدثر: وہ جس کے کمبل لپیٹا ہو ۔حضور نبی کریمﷺ کا صفاتی اسم مبارک ۔
Mudassar Name مدثر ۔ حضرت محمدؐ کا لقب ۔ چادر اوڑھنے والا ۔
Mudassar was not cleaning his teeth Phrase مدثر دانت صاف نہیں کر رہا تھا
Mudasser Name مدشر ۔ آپ کا لقب ۔
Mudassir Name مدثر ۔ چادر اوڑھنے والا ۔
Muddassir Noun, Adjective مُدَّثِّر ﷺ ۔ چادر اوڑھنے والے ۔ کپڑا اوڑھ کر عبادت کرنے والے ۔
Muddily Adverb بیوقوفانہ طریقے سے ۔ گدلے پن سے ۔
Muddiness Noun گدلا پن ۔ ابہام ۔ الجھاو ۔
Muddle Verb ستیاناس کرنا ۔ خراب کر دینا ۔
Muddle along Adjective پراگندہ ۔اُلٹ پلٹ ۔ بے ترتیبی ۔ بگاڑ ۔
Muddle along or on Verb کسی کام کو اُلجھانا ۔ بے ترتیب کرنا ۔ گڈ مڈ کرنا ۔
Muddle brained Adjective بے وقوف ۔ کوڑھ مغز ۔