English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mucuna pruriens Noun کونچ کری ، کوانچا ، کوانچ ، کونچ کلاں ، کونچ خرد
Mucus بلغم نزلہ ۔
Mucus expansion Noun مخاطی بلغم
Mud Noun کیچ ، کیچڑ ، دلدل ، گیلی مٹی ، نکمی چیز ۔
Mud bath Verb گیلی مٹی میں لوٹنا ۔ مٹیالے پانی میں نہانا ۔ افرا تفری کا منظر ۔
Mud biliary Noun کثیف صفرا
Mud boat Noun دریا سے نکالی ہوئی کیچڑ کو دھونے والی کشتی ۔
Mud brick
Mud cat Adjective مڈ کیٹ ۔ کیٹ فش ۔ جو تازہ پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
Mud cat mud catfish
Mud chokes no eels Idiom مینڈکی کو بھی زُکام ہوا ہے ۔
Mud crab Noun ایک قسم کا کیکڑا ۔
Mud dab Noun ایک قسم کی چھوٹی چپٹی مچھلی ۔
Mud dauber Noun بھِڑ کی ایک قسم جو مٹی سے گھر بناتی ہے ۔
Mud devil Noun (امریکی) سمندر آبی ۔
Mud eel Noun ماہی غوک ۔ سیرین ۔
Mud fever Noun جرمنی اور روس یا دیگر ممالک میں جہاں سیلاب آتے ہوں
Mud fish Noun کیچڑ میں رہنے والی مچھلی ۔ گلِ ماہی ۔
Mud flat Noun وہ دلدلی خطہ جو کامل جزر کے وقت نظر آتا ہے ۔
Mud flat Noun وہ دلدلی خطہ جو کامل جزر کے وقت نظر آتا ہے ۔
Mud guard
Mud hen Noun دلدل وغیرہ میں رہنے والی مرغی ۔
Mud iguana Noun ماہی غوک ۔ سیرین ۔
Mud lark Adjective مڈ لارک ۔ گل طیر ۔ کیچڑ سے اپنی غذا تلاش کرنے والے متعدد پرندے ۔
Mud lava Noun گلی لاوا ۔ کوہ آتش فشاں کی کیچڑ ۔
Mud minnow Noun مچھلیوں کی ایک جنس ۔
Mud pack Noun چہرے پر ملنے والا گاڑھا جلد کی صفائی کا ایک لعابی مادہ ۔
Mud pie Noun بچوں کی مٹی سے بنائی ہوئی نقلی ٹکیا ۔
Mud puppy Noun رات کو نکلنے والی ایک بڑی چھپکلی ۔
Mud quake Noun (مزاحاً) ولندیز کا زلزلہ ۔